نماز اشراق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

نماز اشراق کی کم از کم دو اور زیادہ سے زیادہ بارہ رکعتیں ہیں اور افضل بارہ ہیں۔ اس کا وقت آفتاب بلند ہونے سے زوال تک ہے

حدیث شریف میں ہے کہ

جو اشراق کی دو رکعتوں پر محافظت کرے اس کے (صغیرہ) گناہ بخش دئیے جائیں گے اگر چہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں [1]

حوالہ جات [ترمیم]