ویکیپیڈیا:منتخب ایام/دستاویز
- سب سے پہلے یوں ویکیپیڈیا:منتخب ایام/تاریخ اور مہینہ جیسے ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 ستمبر کے عنوان سے تلاش کریں۔ سرخ ربط پر کلک کریں
- اس کے بعد جو صفحہ آپ ویکیپیڈیا:منتخب ایام/تاریخ اور مہینہ تخلیق کر رہے ہیں اس میں مندرجہ ذیل مواد شامل کر کے محفوظ کریں۔
{{ویکیپیڈیا:منتخب ایام/تاریخ اور مہینہ/تصویر}} ; واقعات {{ویکیپیڈیا:منتخب ایام/تاریخ اور مہینہ/واقعات}} ; سالگرہ {{ویکیپیڈیا:منتخب ایام/تاریخ اور مہینہ/پیدائشیں}} ; برسی {{ویکیپیڈیا:منتخب ایام/تاریخ اور مہینہ/وفیات}}
- صفحہ محفوظ کرنے کے بعد آپ کو یوں چار مطلوب صفحات کا ربط حاصل ہو گا
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/تاریخ اور مہینہ/تصویر
- واقعات
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/تاریخ اور مہینہ/واقعات
- سالگرہ
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/تاریخ اور مہینہ/پیدائشیں
- برسی
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/تاریخ اور مہینہ/وفیات
- اب ان صفحات میں الگ الگ مواد شامل کریں۔
مثال[ترمیم]
صفحہ ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 ستمبر/وفیات کا متن یوں ہے
- 167ء – سباتائی زیوی، ترکی ربی اور مذہبی محقق
- 1961ء – عدنان میندریس، ترک وکیل اور سیاست دان، 9ویں فہرست وزرائے اعظم ترکی
- 1974ء – استاد امانت علی خان پٹیالہ گھرانے کے مشہور کلاسیکل گلوکار
{{ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 ستمبر/تصویر}} ; واقعات {{ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 ستمبر/واقعات}} ; سالگرہ {{ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 ستمبر/پیدائشیں}} ; برسی {{ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 ستمبر/وفیات}}
نتیجہ[ترمیم]
- واقعات
- 1630ء – بوسٹن شہر، میساچوسٹس کی بنیاد رکھی گئی۔
- 1939ء – دوسری جنگ عظیم کے دوران میں روس کا پولینڈ پر قبضہ۔
- 1948 – نظام حیدرآباد نے خود مختاری سے دستبردار ہ وکر ہتھیار ڈال دیئے اور ریاست حیدرآباد نے ڈومنین بھارت میں شرکت کر لی۔
- 1957ء – ملائیشیا نے اقوام متحدہ کی رکنیت لی۔
- 1974ء – بنگلہ دیش، گریناڈا اور گنی بساؤ نے اقوام متحدہ کی رکنیت حاصل کی۔
- 1978ء – اسرائیل اور مصر نے کیمپ ڈیوڈ معاہدے پر دستخط کیے۔
- 1988ء – 1988ء گرمائی اولمپکس، جو سرکاری طور پر Games of the XXIV Olympiad، کہلاتی ہیں، کا آغاز سؤل، جنوبی کوریا میں ہوا۔
- 1991ء – استونیا، شمالی کوریا، جنوبی کوریا، لٹویا، لتھووینیا، جزائر مارشل اور ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا نے اقوام متحدہ کی رکنیت حاصل کی۔
- سالگرہ
- 1826ء – برنہارڈ ریمان، جرمن اطالوی ریاضی دان
- 1915ء – ایم ایف حسین، بھارتی مصور اور ہدایت کار
- 1940ء – یان ایلیاسن، سوئس سیاست دان اور سفیر، چوتھی نائب سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
- 1950ء – نریندر مودی، وزیر اعلیٰ گجرات، بھارت 2001–14 اور سیاست دان، پندرہویں وزیراعظم بھارت
- 1953ء – الطاف حسین، پاکستانی برطانوی سیاست دان بانی ایم کیو ایم
- برسی
- 167ء – سباتائی زیوی، ترکی ربی اور مذہبی محقق
- 1961ء – عدنان میندریس، ترک وکیل اور سیاست دان، 9ویں فہرست وزرائے اعظم ترکی
- 1974ء – استاد امانت علی خان پٹیالہ گھرانے کے مشہور کلاسیکل گلوکار
- سرخ روابط والے صفحات کو واقعات، سالگرہ یا وفیات میں جگہ ہر گز نہ دیں۔ رجوع مکرر یا ضد ابہام صفحات کا ربط نہ دیں بلکہ اصل عنوان سے ربط کریں۔
- متعلقہ تاریخ کے صفحے جیسے 17 ستمبر کا صفحہ ہے۔ اس میں مواد شامل کرنے کے بعد ہی، آپ یہ کام کر سکیں گے۔