پیروز نہاوندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ابو لولو فیروز کا مقبرہ، کاشان، ایران

پیروز نہاوندی (عربی: أبو لؤلؤة النهاوندي‎) جو ابو لولو فیروز کے نام سے مشہور تھا۔ یہ مغیرہ ابن شعبہ كا ايرانى غلام تھا۔ اسی نے حضرت عمر كو شہید كيا۔ شیعہ ابو لولو مجوسی کو اپنا ولی مانتے ہیں، حالانکہ ابو لولو مجوسی کافر تھا-