گائی ممر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Ghai mummar
قصبہ
ملکپاکستان کا پرچم پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان کا پرچم پنجاب، پاکستان
ضلعلودھراں
تحصیلتحصیل کہروڑ پکا
بلندی77.273 میل (253.520 فٹ)
آبادی (1998)
 • کل7,664
زبانیں
 • دفتریاردو & سرائیکی لہجہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5:30)

گائی ممر ضلع و تحصیل کہروڑ پکا پنجاب پاکستان کی ایک یونین کونسل اور آباد مقام ہے۔ [1]

آصف اسلم سکھیرا کی نظر میں۔ گائی ممڑ نہر کے کنارے آباد ایک گاؤں ہے اس نہر کو مقامی زبان میں چھ ماہی کہا جاتا ہے ۔ قیام پاکستان سے پہلے یہاں کثیر تعداد میں ہندو آباد تھے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]