1961-62ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1961-62ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1961ء سے اپریل 1962ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
12 اکتوبر 1961  آسٹریلیا  نیوزی لینڈ 2–0 [3]
21 اکتوبر 1961  پاکستان  انگلستان 0–1 [3]
11 نومبر 1961  بھارت  انگلستان 2–0 [5]
8 دسمبر 1961  جنوبی افریقا  نیوزی لینڈ 2–2 [5]
30 جنوری 1962  بھارت سیلون 0–1 [1]
16 فروری 1962  ویسٹ انڈیز  بھارت 5–0 [5]
16 فروری 1962 سیلون میریلیبون 0–1 [1]
31 مارچ 1962  بھارت انٹرنیشنل الیون 0–0 [1]

اکتوبر[ترمیم]

نیوزی لینڈ، آسٹریلیا میں[ترمیم]

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1961-62ء

تین روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ#1 12–14 اکتوبر مغربی آسٹریلیا کا پرچم بیری شیپرڈ جان رچرڈ ریڈ ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ میچ ڈرا
میچ#2 2–5 مارچ جنوبی آسٹریلیا کا پرچم لیس فاویل جان رچرڈ ریڈ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ جنوبی آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
میچ#3 9–12 مارچ نیو ساؤتھ ویلز کا پرچم رچی بینو جان رچرڈ ریڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی نیوساؤتھ ویلز 59 رنز سے

انگلینڈ، پاکستان میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#512 21–26 اکتوبر امتیازاحمد ٹیڈ ڈیکسٹر قذافی اسٹیڈیم، لاہور  انگلستان 5 وکٹوں سے
ٹیسٹ#521 19–24 جنوری امتیازاحمد ٹیڈ ڈیکسٹر بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکہ میچ ڈرا
ٹیسٹ#522 2–7 فروری امتیازاحمد ٹیڈ ڈیکسٹر نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میچ ڈرا

نومبر[ترمیم]

انگلینڈ، بھارت میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#513 11–16 نومبر ناری کنٹرکٹر ٹیڈ ڈیکسٹر بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی میچ ڈرا
ٹیسٹ#514 1–6 دسمبر ناری کنٹرکٹر ٹیڈ ڈیکسٹر گرین پارک، کانپور میچ ڈرا
ٹیسٹ#516 13–18 دسمبر ناری کنٹرکٹر ٹیڈ ڈیکسٹر ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم، دہلی میچ ڈرا
ٹیسٹ#518 30 دسمبر–4 جنوری ناری کنٹرکٹر ٹیڈ ڈیکسٹر ایڈن گارڈنز، کلکتہ  بھارت 187 رنز سے
ٹیسٹ#520 10–15 جنوری ناری کنٹرکٹر ٹیڈ ڈیکسٹر کارپوریشن اسٹیڈیم، چینائی  بھارت 128 رنز سے

دسمبر[ترمیم]

جنوبی افریقہ میں نیوزی لینڈ[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 515 8–12 دسمبر جیکی میکگلیو جان رچرڈ ریڈ کنگزمیڈ, ڈربن  جنوبی افریقا 30 رنز سے
ٹیسٹ# 517 26–29 دسمبر جیکی میکگلیو جان رچرڈ ریڈ نیو وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 519 1–4 جنوری جیکی میکگلیو جان رچرڈ ریڈ نیولینڈز، کیپ ٹاؤن  نیوزی لینڈ 72 رنز سے
ٹیسٹ# 523 2–5 فروری جیکی میکگلیو جان رچرڈ ریڈ نیو وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ  جنوبی افریقا ایک اننگز اور 51 رنز سے
ٹیسٹ# 524 16–20 فروری جیکی میکگلیو جان رچرڈ ریڈ کروسیڈرز گراؤنڈ، پورٹ الزبتھ  نیوزی لینڈ 40 رنز سے

جنوری[ترمیم]

سیلون، بھارت میں[ترمیم]

ایم جے گوپالن ٹرافی
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایف سی میچ# 30–31 جنوری اے جی کرپال سنگھ کونروئے گوناسیکیرا کجامالائی اسٹیڈیم, تروچی سیلون ایک اننگز اور 66 رنز سے

فروری[ترمیم]

بھارت، ویسٹ انڈیز میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#525 16–20 فروری فرینک وورل ناری کنٹرکٹر کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین  ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#526 7–12 مارچ فرینک وورل ناری کنٹرکٹر سبینا پارک، کنگسٹن  ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 18 رنز سے
ٹیسٹ#527 23–28 مارچ فرینک وورل منصور علی خان پٹودی کنسنگٹن اوول، برج ٹاؤن  ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 30 رنز سے
ٹیسٹ#528 4–9 اپریل فرینک وورل منصور علی خان پٹودی کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین  ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ#529 13–18 اپریل فرینک وورل منصور علی خان پٹودی سبینا پارک، کنگسٹن  ویسٹ انڈیز 123 رنز سے

ایم سی سی، سیلون میں[ترمیم]

فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایف سی میچ# 16–18 فروری کونروئے گوناسیکیرا ٹیڈ ڈیکسٹر پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم, کولمبو میریلیبون 8 وکٹوں سے

مارچ[ترمیم]

انٹرنیشنل الیون، بھارت میں[ترمیم]

فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 31 مارچ-3 اپریل گلابرائے رام چند رچی بینو بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی میچ ڈرا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1961–62"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2020 
  2. "Season 1961–62 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2020