1963-64ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1963-64ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1963ء سے اپریل 1964ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
15 نومبر 1963  پاکستان کامن ویلتھ 0–0 [3]
6 دسمبر 1963  آسٹریلیا  جنوبی افریقا 1–1 [5]
9 جنوری 1964  جمیکا کیولیئرز 0–2 [3]
10 جنوری 1964  بھارت  انگلستان 0–0 [5]
21 فروری 1964  نیوزی لینڈ  جنوبی افریقا 0–0 [3]
7 مارچ 1964 سیلون  بھارت 1–0 [1]

نومبر[ترمیم]

پاکستان میں کامن ویلتھ الیون[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 1 15–20 نومبر ذکر نہیں ذکر نہیں نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میچ ڈرا
میچ# 2 29 نومبر–4 دسمبر ذکر نہیں ذکر نہیں قذافی اسٹیڈیم، لاہور میچ ڈرا
میچ# 3 6–11 دسمبر ذکر نہیں ذکر نہیں بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکا میچ ڈرا

دسمبر[ترمیم]

آسٹریلیا میں جنوبی افریقہ[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#548 6–11 دسمبر رچی بینو ٹریور گوڈارڈ گابا، برسبین میچ ڈرا
ٹیسٹ#549 1–6 جنوری باب سمپسن ٹریور گوڈارڈ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#550 10–15 جنوری باب سمپسن ٹریور گوڈارڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی میچ ڈرا
ٹیسٹ#553 24–29 جنوری باب سمپسن ٹریور گوڈارڈ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  جنوبی افریقا 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#555 7–12 فروری باب سمپسن ٹریور گوڈارڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی میچ ڈرا

جنوری[ترمیم]

انٹرنیشنل کیولیئرز، ویسٹ انڈیز میں[ترمیم]

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ#1 9–11 جنوری جمیکا کا پرچم جیکی ہینڈرکس جان مرے سبینا پارک، کنگسٹن میچ ڈرا
میچ#2 15–18 جنوری جمیکا کا پرچمجیکی ہینڈرکس ٹیڈ ڈیکسٹر سبینا پارک، کنگسٹن کیولیئرز 4 وکٹوں سے
میچ#3 22–25 جنوری جمیکا کا پرچمجیکی ہینڈرکس ڈینس کامپٹن سبینا پارک، کنگسٹن کیولیئرز 5 وکٹوں سے

انگلینڈ، بھارت میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#551 10–15 جنوری منصورعلی خان پٹودی مائیکل اسمتھ کارپوریشن اسٹیڈیم، مدراس میچ ڈرا
ٹیسٹ#552 21–26 جنوری منصورعلی خان پٹودی مائیکل اسمتھ بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی میچ ڈرا
ٹیسٹ#554 29 جنوری–3 فروری منصورعلی خان پٹودی مائیکل اسمتھ ایڈن گارڈنز، کلکتہ میچ ڈرا
ٹیسٹ#556 8–13 فروری منصورعلی خان پٹودی مائیکل اسمتھ فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ، دہلی میچ ڈرا
ٹیسٹ#557 15–20 فروری منصورعلی خان پٹودی مائیکل اسمتھ گرین پارک، کانپور میچ ڈرا

فروری[ترمیم]

جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#558 21–25 فروری جان ریڈ ٹریور گوڈارڈ بیسن ریزرو، ویلنگٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ#559 28 فروری-3 مارچ جان ریڈ ٹریور گوڈارڈ کیرسبروک، ڈنیڈن میچ ڈرا
ٹیسٹ#560 13–17 مارچ جان ریڈ ٹریور گوڈارڈ ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا

مارچ[ترمیم]

سیلون، بھارت میں[ترمیم]

ایم جے گوپالن ٹرافی
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایف سی میچ# 7–9 اپریل کونروئے گوناسیکیرا کرپال سنگھ پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم, کولمبو سیلون 6 وکٹوں سے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1963–64"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2020 
  2. "Season 1963–64 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2020