1974-75ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1974-75ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1974 ءسے اپریل 1975ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
22 نومبر 1974  بھارت  ویسٹ انڈیز 2–3 [5]
29 نومبر 1974  آسٹریلیا  انگلستان 4–1 [6] 0–1 [1]
20 فروری 1975  نیوزی لینڈ  انگلستان 0–1 [2] 0–0 [2]
15 مارچ 1975  پاکستان  ویسٹ انڈیز 0–0 [2]

نومبر[ترمیم]

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت، پاکستان اور سری لنکا[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#745 22–27 نومبر منصورعلی خان پٹودی کلائیو لائیڈ کرناٹک اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، بنگلور  ویسٹ انڈیز 267 رنز سے
ٹیسٹ#747 11–15 دسمبر سری وینکٹا راگھون کلائیو لائیڈ فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ، دہلی  ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 17 رنز سے
ٹیسٹ#750 27 دسمبر-1 جنوری منصورعلی خان پٹودی کلائیو لائیڈ ایڈن گارڈنز، کلکتہ  بھارت 85 رنز سے
ٹیسٹ#752 11–15 جنوری منصورعلی خان پٹودی کلائیو لائیڈ ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، مدراس  بھارت 100 رنز سے
ٹیسٹ#753 23–29 فروری منصورعلی خان پٹودی کلائیو لائیڈ وانکھیڈے اسٹیڈیم، بمبئی  ویسٹ انڈیز 201 رنز سے

انگلینڈ، آسٹریلیا میں[ترمیم]

ایشز ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#746 29 نومبر-4 دسمبر ایان چیپل مائیک ڈینس گابا، برسبین  آسٹریلیا 166 رنز سے
ٹیسٹ#748 13–17 دسمبر ایان چیپل مائیک ڈینس ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ، پرتھ  آسٹریلیا 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#749 26–31 دسمبر ایان چیپل مائیک ڈینس ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن میچ ڈرا
ٹیسٹ#751 4–9 جنوری ایان چیپل جان ایڈریچ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 171 رنز سے
ٹیسٹ#754 25–30 جنوری ایان چیپل مائیک ڈینس ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 163 رنز سے
ٹیسٹ#755 8–13 فروری ایان چیپل مائیک ڈینس ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  انگلستان ایک اننگز اور 4 رنز سے
واحد ایک روزہ بین الاقوامی میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#16 1 جنوری ایان چیپل مائیک ڈینس ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  انگلستان 3 وکٹوں سے

فروری[ترمیم]

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#757 20–25 فروری بیون کانگڈن مائیک ڈینس ایڈن پارک، آکلینڈ  انگلستان ایک اننگز اور 83 رنز سے
ٹیسٹ#758 28 فروری-5 مارچ بیون کانگڈن مائیک ڈینس لنکاسٹرپارک، کرائسٹ چرچ میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#17 8 مارچ بیون کانگڈن جان ایڈریچ کیرس بروک, ڈونیڈن بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#18 9 مارچ بیون کانگڈن جان ایڈریچ بیسن ریزرو، ویلنگٹن بے نتیجہ

مارچ[ترمیم]

پاکستان میں ویسٹ انڈیز[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#756 15–20 مارچ انتخاب عالم کلائیو لائیڈ قذافی اسٹیڈیم، لاہور میچ ڈرا
ٹیسٹ#759 1–6 مارچ انتخاب عالم کلائیو لائیڈ نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میچ ڈرا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1974/75"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2020 
  2. "Season 1974/75 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2020