1980-81ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
1980-81ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1980ء سے اپریل 1981ء تک تھا۔ [1] [2]
سیزن کا جائزہ[ترمیم]
بین الاقوامی دورے | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شروع کی تاریخ | میزبان ٹیم | مخالف ٹیم | نتائج [میچز] | |||
ٹیسٹ | ایک روزہ | فرسٹ کلاس | لسٹ اے | |||
21 نومبر 1980 | پاکستان | ویسٹ انڈیز | 0–1 [4] | 0–3 [3] | — | — |
29 نومبر 1980 | آسٹریلیا | نیوزی لینڈ | 2–0 [3] | — | — | — |
2 جنوری 1981 | آسٹریلیا | بھارت | 1–1 [3] | — | — | — |
4 فروری 1981 | ویسٹ انڈیز | انگلستان | 2–0 [4] | 2–0 [2] | — | — |
14 فروری 1981 | نیوزی لینڈ | بھارت | 1–0 [3] | 2–0 [2] | — | — |
بین الاقوامی ٹورنامنٹس | ||||||
شروع کی تاریخ | ٹورنامنٹ | فاتحین | ||||
23 نومبر 1980 | بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1980–81ء | آسٹریلیا |
نومبر[ترمیم]
ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1980–81ء ملاحظہ کریں۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#93 | 21 نومبر | جاوید میانداد | کلائیولائیڈ | نیشنل اسٹیڈیم، کراچی | ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#96 | 5 دسمبر | جاوید میانداد | کلائیولائیڈ | جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ | ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#101 | 19 دسمبر | جاوید میانداد | کلائیولائیڈ | قذافی اسٹیڈیم، لاہور | ویسٹ انڈیز 7 رنز سے | |||
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#886 | 29–24 نومبر | جاوید میانداد | کلائیولائیڈ | قذافی اسٹیڈیم، لاہور | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#888 | 8–12 دسمبر | جاوید میانداد | کلائیولائیڈ | اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد | ویسٹ انڈیز 156 رنز سے | |||
ٹیسٹ#890 | 22–27 دسمبر | جاوید میانداد | کلائیولائیڈ | نیشنل اسٹیڈیم، کراچی | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#892 | 30 دسمبر–4 جنوری | جاوید میانداد | کلائیولائیڈ | ابن قاسم باغ اسٹیڈیم, ملتان | میچ ڈرا |
بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1980–81ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلیا سہ ملکی سیریز 1980–81ء ملاحظہ کریں۔
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1980-81ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#887 | 28–30 نومبر | گریگ چیپل | جیف ہاورتھ | گابا، برسبین | آسٹریلیا 10 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#889 | 12–14 دسمبر | گریگ چیپل | مارک برجیس | ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ | آسٹریلیا 8 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#891 | 26–30 دسمبر | گریگ چیپل | جیف ہاورتھ | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن | میچ ڈرا |
جنوری[ترمیم]
بھارت کی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے بھارت کی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1980-81ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#893 | 2–4 جنوری | گریگ چیپل | سنیل گواسکر | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی | آسٹریلیا ایک اننگز اور 4 رنز سے | |||
ٹیسٹ#894 | 23–27 جنوری | گریگ چیپل | سنیل گواسکر | ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#895 | 7–11 فروری | گریگ چیپل | سنیل گواسکر | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن | بھارت 59 رنز سے |
فروری[ترمیم]
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 1980–81ء ملاحظہ کریں۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#115 | 4 فروری | کلائیولائیڈ | ایئن بوتھم | آرونس ویل گراؤنڈ, کنگز ٹاؤن | ویسٹ انڈیز 2 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#118 | 26 فروری | کلائیولائیڈ | ایئن بوتھم | آلبیون اسپورٹس کمپلیکس, آلبیون | ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے | |||
وزڈن ٹرافی ٹیسٹ سیریز | ||||||||
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#896 | 13–18 فروری | کلائیولائیڈ | ایئن بوتھم | کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین | ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 79 رنز سے | |||
ٹیسٹ#897a | 28 فروری–5 مارچ | کلائیولائیڈ | ایئن بوتھم | بورڈا, جارج ٹاؤن | میچ ختم کر دیا گیا۔ | |||
ٹیسٹ#900 | 13–18 مارچ | کلائیولائیڈ | ایئن بوتھم | کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن | ویسٹ انڈیز 298 رنز سے | |||
ٹیسٹ#901 | 27 مارچ–1 اپریل | کلائیولائیڈ | ایئن بوتھم | اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ, سینٹ جونز | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#902 | 10–15 اپریل | کلائیولائیڈ | ایئن بوتھم | سبینا پارک، کنگسٹن | میچ ڈرا |
بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1980-81ء ملاحظہ کریں۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#116 | 14 فروری | جیف ہاورتھ | سنیل گواسکر | ایڈن پارک، آکلینڈ | نیوزی لینڈ 78 رنز سے | |||
ایک روزہ بین الاقوامی#117 | 15 فروری | جیف ہاورتھ | گنڈاپا وشواناتھ | ٹرسٹ بینک پارک, ہیملٹن | نیوزی لینڈ 57 رنز سے | |||
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#897 | 21–25 فروری | جیف ہاورتھ | سنیل گواسکر | بیسن ریزرو، ویلنگٹن | نیوزی لینڈ 62 رنز سے | |||
ٹیسٹ#898 | 6–11 مارچ | جیف ہاورتھ | سنیل گواسکر | لنکاسٹرپارک، کرائسٹ چرچ | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#899 | 13–18 مارچ | جیف ہاورتھ | سنیل گواسکر | ایڈن پارک، آکلینڈ | میچ ڈرا |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Season 1980/81"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2020
- ↑ "Season 1980/81 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2020