رچرڈ سٹالمان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Richard Stallman سے رجوع مکرر)
| Richard Matthew Stallman | |
|---|---|
Richard Stallman at the University of Pittsburgh 2010 |
|
| پیدائش | مارچ 16 1953 New York City, New York, United States |
| قومیت | United States |
| اسمائے دیگر | rms, St. iGNUcius (avatar) |
| مادر علمی | Harvard University, Massachusetts Institute of Technology (dropped out in 1975)[حوالہ درکار] |
| پیشہ | President of the Free Software Foundation |
| وجہِ شہرت | Free software movement, GNU, Emacs |
| مذہب | Atheist[1] |
| موقع جال | |
| www.stallman.org | |
رچرڈ ماتھیو سٹالمان (پدائش 16 مارچ 1953ء) یہودی نژاد امریکی شمارندہ سائنسدان اور آزادی سرگرما ہے۔ اس کو عموماً "rms" لکھا جاتا ہے۔ 1983ء میں اس نے گنو منصوبہ کی بنیاد رکھی جس کا مقصد یونکس طرز کا آزاد اشتغالی نظام بنانا تھا۔ اس منصوبہ سے آزاد مصنع لطیف تحریک کی بنیاد پڑی اور اکتوبر 1985 میں اس نے آزاد مصنعلطیف موسس کی بنیاد رکھی۔
| ویکیمیڈیا العام میں رچرڈ سٹالمان سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |