مندرجات کا رخ کریں

بادشاہی مسجد چترال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بادشاہی مسجد چترال
فائل:BadshahiMasjid-khowaracademy.jpg
بادشاہی مسجد چترال کا دلکش منظر
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرمغلیہ طرز تعمیر
تفصیلات
مینار4
مینار کی بلندیمرکزی گنبد: 49 فٹ
دیگر گنبد: 32 فٹ
مخروطہ کی بلندی176 فٹ 4 انچ

بادشاہی مسجد چترال ریاست چترال کے دور کی یادگار مسجد ہے جو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں واقع ہے۔ یہ عظیم الشان مسجد چترال کے سابق حکمرانوں کی ایک شاندار مثال ہے اور یہ مسجد چترال شہر کی شناخت بن چکی ہہے۔ یہ چترال کی پہلی بڑی مسجد ہے، جس میں بیک وقت 6 ہزار لوگ نماز ادا کرسکتے ہیں۔ اس مسجد کا انداز تعمیر جامع مسجد سنہری پشاور سے بہت ملتا جلتا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]