مندرجات کا رخ کریں

يعقوبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(يعقوبي سے رجوع مکرر)

يعقوبی پاکستان کے ضلع صوابی میں ایک گاؤں ہے۔ يعقوبی کے لوگ مہمان نواز اور پختون ثقافت کے پیروکار ہیں۔ وہ مسلمان اور پرامن ہیں۔يعقوبی میں 60 ٪ نسلی پختون ہیں۔

زراعت کے میدان میں، گندم کی طرح اہم فصلوں، تمباکو، مکئی، سورج مکھی، چاول، گنا، سرسوں، آلو اور تمام اقسام کی سبزیوں کی یہاں کاشت کر رہے ہیں۔

یعقوبی میں تقریباً 20٪ سید رہتے ہیں۔ یعقوبی کے لوگ نڈر اور عیرت مند ہیں۔ یعقوبی کے لوگوں نے قیامپاکستان اور جہاد کشمیر میں بھرپور حصہ لیا۔ سید قاسم شاہ باچہ نے جہاد کشمیر کے سلسلے میں انڈین جیل میں 8 سال گزارے،

غازی سید قاسم شاہ باچہ نے 4 سال انڈین آرمی کا جینا حرام کر دیا تھا۔ یعقوبی میں ایک قبرستان اور ایک جنازہ گاہ موجود ہے۔ یعقوبی میں تین ندیاں اور بے شمار چشمے موجود ہیں۔ بعقوبی میں دینی علوم کے مدرسے اپنا نور پھیلا رہا ہے

بیرونی روابط

[ترمیم]

يعقوبيآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ yaqubi.com.nu (Error: unknown archive URL) ویب گاہ (ویب گاہ) يعقوبی کے بارے میں پتہ کرنے کے لیے مدد کر سکتے ہیں۔