تبادلۂ خیال صارف:Marhababalti
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Marhababalti کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:28, 24 جنوری 2014 (م ع و)
آیت اللہ نام[ترمیم]
السلام علیکم، امید ہے بخیر ہونگے
پہلے تو انتہائی مبارکباد دینا چاوں گا۔ آپ نے شخصیات پر بہترین مضامین لکھنے کا جو آغاز کیا ہے وہ یقینا قابل ستائش و مبارکباد ہے، امید ہے ہمیں مستقل اس طرح کے مضامین پڑھنے ملتے رہیں گے۔
آیت اللہ طرز کے نام نہ صرف اردو بلکہ فارسی و عربی میں بھی نہیں رکھے جاتے۔ دراصل عنوان کے تعلق سے ویکی پالیسی یہ ہے کہ شخصیت کا اصل نام ہی درج کیا جائے بدون القاب۔ چنانچہ آپ تقریبا کسی بھی ویکی میں عناوین میں آیت اللہ لفظ نہیں پائیں گے۔ نیز ابو الفضل برقعی کو آپ کی درخواست پر ابو الفضل برقعی قمی ک جانب منتقل کردیا ہے۔ :)
—خادم— 09:42, 1 ستمبر 2014 (م ع و)
ہ اور ھ کا استعمال[ترمیم]
جناب! آپ اردو الفاظ میں اس ہ کی جگہ یہ ھ استعمال کر رہے ہیں۔
- ہوتا کو ہوتا
- هیں کو ہیں
- ھے کو ہے
- ھی ک وہی
- اھم کو اہم
- ھم کو ہم
لکھیے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:53, 19 جون 2016 (م ع و)