ایشا گپتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایشا گپتا

معلومات شخصیت
پیدائش 28 نومبر 1985ء (39 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی نیوکیسل یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل ،  شریک مقابلہ حسن   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
(1985-11-28) 28 نومبر 1985 (عمر 38 برس)[2][3]
نئی دہلی، بھارت[4][5]
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایشا گپتا (انگریزی: Esha Gupta) (ولادت: 28 نومبر 1985) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ، ماڈل اور 2007ء کے مس انڈیا انٹرنیشنل کا خطاب جیتا۔ انھوں نے بالی وڈ فلموں میں کیریئر قائم کیا۔[6][7]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ایشا گپتا 28 نومبر 1985 کو بھارت کے شہر نئی دہلی میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد ایئر فورس کے ریٹائرڈ افسر ہیں اور والدہ ایک گھریلو خاتون ہیں۔[8]ان کی ایک بہن ہے جس کا نام نیہا ہے۔ ایشا گپتانے اپنا بچپن کا بیشتر حصہ دہرادون ، حیدرآباد اور دہلی میں گزارا۔[9] اس نے فیمینا مس انڈیا کے آڈیشن دینے سے قبل منی پال یونیورسٹی کے اسکول آف کمیونیکیشن سے ماس کمیونیکیشن مکمل کیا ہے اور نیو کیسل یونیورسٹی میں لا اسکالرشپ حاصل کی ہے ، لیکن اداکاری میں دلچسپی ہونے کی وجہ سے انھوں نے بالی وڈ میں کیریئر اپنایا۔[10][11][12]

ایوارڈز اور نامزدگی[ترمیم]

سال ایوارڈز قسم/درجہ فلم نتیجہ
2012 ای ٹی سی بالی وڈ بزنس ایوارڈ انتہائی منافع بخش پہلی فلم (خواتین) راز 3 نامزد[13]
2013 فلم فیئر اعزازات فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ جنت 2 نامزد
ایم ٹی اے صنم ایوارڈ بہترین نئی اداکارہ جنت 2 فاتح
اسٹارڈسٹ ایوارڈ اسٹارڈسٹ ایوارڈ کل سپر اسٹار برائے کل۔ خواتین راز 3/جنت 2 نامزد
اسٹارڈسٹ ایوارڈ اسٹارڈسٹ ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ چکرایوہ نامزد
زی سین ایوارڈ بہترین نئی اداکارہ جنت 2 نامزد
2014 اسٹار اسکرین ایوارڈ بہترین اداکارہ (مقبول چوائس) ہم شکل نامزد
2016 لکس گولڈن روز ایوارڈ بہترین معاون اداکارہ رستم نامزد
2017

بی آئی جی زی انٹرٹینمنٹ ایوارڈ

رستم نامزد[14]

دوسرے اعزاز[ترمیم]

  • 2013: ایف ایچ ایم ورلڈ کی سب سے خوبصورت 100 خواتین: # 55
  • 2013: ٹائمز آف انڈیا کی انتہائی مطلوبہ خواتین، 50 میں سے 13 نمبر پر
  • 2014: ٹائمز آف انڈیا کی انتہائی مطلوبہ خواتین،50 میں سے 8 نمبر پر
  • 2015: ٹائمز آف انڈیا کی انتہائی مطلوبہ خواتین، 50 میں سے 15 نمبر پر

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بنام: Esha Gupta — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/282518
  2. "Birthday Special: Esha Gupta's Knockout Looks!"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 28 November 2014۔ 03 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2016 
  3. "Esha Gupta's birthday wish: To do a 'masala 'film"۔ زی نیوز۔ 28 November 2012۔ 14 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2016 
  4. Shekhar H Hooli (31 March 2015)۔ "Esha Gupta to Compete with Anushka Shetty in 'Size Zero'"۔ International Business Times۔ 03 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2016 
  5. "Birthday special: Things you may not know about Esha Gupta"۔ Mid Day۔ 10 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2016 
  6. "Planet glamour Act II"۔ Financialexpress.com۔ 13 اگست 2012۔ 15 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2012 
  7. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Esha Gupta" 
  8. "Celeb Fitness Mantras: Esha Gupta"۔ iDiva۔ 14 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2012 
  9. "Esha and Neha Gupta at the launch of Omega's 'Ladymatic' watch at Taj Palace, Delhi on November 23, 2011"۔ Photogallery.indiatimes.com۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2013 
  10. "Acting over education - Lesser known facts about Esha Gupta"۔ The Times of India۔ 12 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2019 
  11. "Acting over education - Lesser known facts about Esha Gupta"۔ The Times of India۔ 12 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2019 
  12. "Bollywood wasn't Esha Gupta's first choice"۔ Hindustan Times۔ 15 جنوری 2013۔ 27 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2013 
  13. Bollywood Business Awards 2012. ETC Bollywood Business. 7 January 2013. https://www.youtube.com/watch?v=DRWFUBFVTxQ&t=28m1s. "Event occurs at 28:01" 
  14. "Big ZEE Entertainment Awards: Nominations list"۔ 22 July 2017۔ 26 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2018