قطر کی سیاست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قطر میں مطلق بادشاہت کا نظام قائم ہے اور امیر قطر سربراہ مملکت ہوتا ہے۔ 2003ء کے آئینی ریفرنڈم کے بعد یہ ریاست ایک آئینی بادشاہت بن گئی۔ قطر کے آئین کا ماخذ شریعت ہے۔

سربراہان[ترمیم]

اہم عہدیدار
دفتر نام جماعت از
امیر تمیم بن حمد الثانی 25 جون 2013
وزیر اعظم عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی 25 جون 2013

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]