ہندوستان میں 1848ء
Appearance
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]- بہادر شاہ ظفر — مغل شہنشاہ ہندوستان 28 ستمبر 1837ء تا 14 ستمبر 1857ء
- لارڈ ہنری ہارڈنگ — گورنر جنرل ہندوستان 23 جولائی 1844ء تا 12 جنوری 1848ء
- لارڈ ڈلہوزی جیمز براؤن رامزے مارکوئیس ڈلہوزی — گورنر جنرل ہندوستان 12 جنوری 1848ء تا 28 فروری 1856ء
- ناصر الدولہ آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 21 مئی 1829ء تا 16 مئی 1857ء
واقعات
[ترمیم]- ستارا (شہر) اور ریاست کا الحاق ایسٹ انڈیا کمپنی سے کر دیا گیا۔
- سمادھ مہاراجہ رنجیت سنگھ، لاہور کی تعمیر تکمیل کو پہنچی۔