ہندوستان میں 1854ء
Appearance
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]- بہادر شاہ ظفر — مغل شہنشاہ ہندوستان 28 ستمبر 1837ء تا 14 ستمبر 1857ء
- لارڈ ڈلہوزی جیمز براؤن رامزے مارکوئیس ڈلہوزی — گورنر جنرل ہندوستان 12 جنوری 1848ء تا 28 فروری 1856ء
- ناصر الدولہ آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 21 مئی 1829ء تا 16 مئی 1857ء
- لارڈ جان لارنس سر جان لئیرڈ مئیر لارنس بیرن لارنس — گورنر پنجاب یکم اپریل 1849ء تا 25 فروری 1859ء
واقعات
[ترمیم]- مئی: سکھ سلطنت کا آخری مہاراجا دلیپ سنگھ بحالتِ جلاوطنی برطانیہ پہنچا۔
- 16 نومبر: اردو زبان کے مشہور شاعر، ملک الشعراء اور خاقانی ہند محمد ابراہیم ذوق 65 سال کی عمر میں دہلی میں انتقال کر گئے۔
پیدائش
[ترمیم]وفیات
[ترمیم]- 16 نومبر— محمد ابراہیم ذوق، اردو شاعر۔ (پیدائش: 1789ء، بمقام دہلی، مغلیہ سلطنت)