ہندوستان میں 1844ء
Appearance
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]- بہادر شاہ ظفر — مغل شہنشاہ ہندوستان 28 ستمبر 1837ء تا 14 ستمبر 1857ء
- لارڈ ایلن برو — گورنر جنرل ہندوستان 28 فروری 1842ء تا جون 1844ء
- ولیم ولبرفورس برڈ — گورنر جنرل ہندوستان جون 1844ء تا 23 جولائی 1844ء
- لارڈ ہنری ہارڈنگ — گورنر جنرل ہندوستان 23 جولائی 1844ء تا 12 جنوری 1848ء
- ناصر الدولہ آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 21 مئی 1829ء تا 16 مئی 1857ء
واقعات
[ترمیم]پیدائش
[ترمیم]- 18 اپریل: مولوی سید میر حسن، عالم دین، علامہ محمد اقبال کے استاد۔ (وفات: 25 ستمبر 1929ء بمقام سیالکوٹ)