ہندوستان میں 1860ء
حکومتی عہدے دار[ترمیم]
- ملکہ_وکٹوریہ — ملکہ ہندوستان یکم_نومبر 1858ء تا 22 جنوری 1901ء
- لارڈ وسکاؤنٹ چارلس کیننگ – گورنر جنرل ہندوستان 28_فروری 1856ء تا 21_مارچ 1862ء
- افضل_الدولہ_آصف_جاہ_پنجم — نظام ریاست_حیدرآباد دکن 16 مئی 1857ء تا 26 فروری 1869ء
- سر رابرٹ منٹگمری — گورنر پنجاب 25 فروری 1859ء تا 10 جنوری 1865ء
واقعات[ترمیم]
- بالائی_دوآب_قحط_1860ء-_1861ء
- 6_اکتوبر — تعزیرات_ہند وضع ہوا اور اِس کی توثیق عمل میں آئی۔
- لاہور جنکشن ریلوے اسٹیشن کی تعمیر مکمل ہوئی۔
- کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی قائم ہوئی۔