ہندوستان میں 1885ء
Appearance
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]- ملکہ وکٹوریہ — قیصر ہند ملکہ ہندوستان یکم نومبر 1858ء تا 22 جنوری 1901ء
- لارڈ ڈفرن فریڈرک ہیملٹن-ٹیمپل بلیک ووڈ — وائسرائے ہند 13 دسمبر 1884ء تا 10 دسمبر 1888ء
- لارڈ رنڈولف چرچل — سیکرٹری آف اسٹیٹ ہندوستان 24 جون 1885ء تا 28 جنوری 1886ء
- محبوب علی خان آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 26 فروری 1869ء تا 29 اگست 1911ء
- سر چارلس ایمفرسٹن ایچی سن — گورنر پنجاب 3 اپریل 1882ء تا 2 اپریل 1887ء
واقعات
[ترمیم]- 24 جون — لارڈ رنڈولف چرچل سیکرٹری آف اسٹیٹ ہندوستان مقرر ہوا۔
دسمبر
[ترمیم]- 21 دسمبر: پنجاب پبلک لائبریری، لاہور کا قیام عمل میں آیا۔
- 28 دسمبر — انڈین نیشنل کانگریس کی بنیاد رکھی گئی۔
- 31 دسمبر — گونر پنجاب چارلس ایمفرسٹن ایچی سن نے پنجاب پبلک لائبریری، لاہور کا افتتاح کیا۔
پیدائش
[ترمیم]- 14 فروری — سید ظفر الحسن، بیسویں صدی عیسوی کے مسلم فلسفی (وفات: 19 جون 1949ء)