ہندوستان میں 1900ء
حکومتی عہدے دار[ترمیم]
- ملکہ وکٹوریہ — قیصر ہند ملکہ ہندوستان یکم نومبر 1858ء تا 22 جنوری 1901ء
- لارڈ جارج کرزن — وائسرائے ہند 6 جنوری 1899ء تا 18 نومبر 1905ء
- محبوب علی خان آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 26 فروری 1869ء تا 29 اگست 1911ء
- سر ولیم میک ورتھ ینگ — گورنر پنجاب 6 مارچ 1897ء تا 6 مارچ 1902ء
واقعات[ترمیم]
- 13 اکتوبر: اردو زبان کے مشہور شاعر و ادیب امیر مینائی 72 سال کی عمر میں ریاست حیدرآباد میں انتقال کر گئے۔
پیدائش[ترمیم]
- 12 جولائی — چھبی بسواس، بنگالی ادارکار۔ (وفات: 11 جون 1962ء بمقام کلکتہ)
وفیات[ترمیم]
- 9 جون — کالاپی، لاٹھی، گجرات ریاست کا گجراتی درباری شاعر۔ (پیدائش: 26 جنوری 1874ء)
- 13 اکتوبر: امیر مینائی، اردو زبان کے مشہور شاعر و ادیب۔ (پیدائش: 21 فروری 1829ء بمقام لکھنؤ)