ہندوستان میں 1924ء
Appearance
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]- جارج پنجم– شہنشاہ ہند 6 مئی 1910ء تا 20 جنوری 1936ء
- روفس آئزکس– گورنر جنرل ہند 2 اپریل 1921ء تا 3 اپریل 1926ء
واقعات
[ترمیم]- 3 ستمبر: ریاست بھوپال کے ولی عہد نواب نصر اللہ خان 47 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
پیدائش
[ترمیم]وفیات
[ترمیم]- 3 ستمبر: نواب نصر اللہ خان، ولی عہد ریاست بھوپال 1901ء تا 1924ء۔ (پیدائش: 3 دسمبر 1876ء بمقام بھوپال)
- 12 نومبر: عبادی بانو بیگم، والدہ مولانا محمد علی جوہر اور مولانا شوکت علی۔ (پیدائش: 1853ء)