نویں آیت سجدہ تلاوت
Appearance
قرآن مجید کی نویں آیت سجدہ تلاوت سورہ سجدہ کی آیت 15 ہے۔
إِنَّمَا يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا الَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِهَا خَرُّوا سُجَّدًا وَسَبَّحُوا بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ
ترجمہ
[ترمیم]ہماری آیتوں پر وہی اِیمان لاتے ہیں جنہیں جب کبھی اُن سے نصیحت کی جاتی ہے تو وہ سجدے میں گر پڑتے ہیں اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح پڑھتے ہیں اور تکبر نہیں کرتے ہیں O