محمد خلیل خان برکاتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد خلیل خان برکاتی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1920ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع علی گڑھ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 جون 1985ء (64–65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدرآباد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش حیدرآباد   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (1920–15 اگست 1947)
بھارت (15 اگست 1947–1952)
پاکستان (1952–18 جون 1985)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آل انڈیا مسلم لیگ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ معلم ،  مفتی ،  مصنف ،  مترجم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں سنی بہشتی زیور   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مفتی محمد خلیل خان برکاتی (1920–1985) ایک سنی شیخ الحدیث، صدر مدرسین دار العلوم احسن البرکات، حیدرآباد، سندھ ایک سنی عالم دین تھے۔ ان کی پیدائش 1920ء میں ضلع علی گڑھ کی مشہور ریاست دادوں سے ملحق کھریری میں ہوئی۔ 1935ء میں درس نظامی کے مدرسے حافظیہ سعیدیہ میں داخلہ لیا اور تمام جماعتوں میں ہمیشہ اول آئے۔ مصطفٰی رضا خان سے سند فراغت حاصل کی۔ آپ کی حدمات کو آپ کو علما نے خلیل ملت اور خلیل العلما کا لقب دیا۔ آپ نے پانچ ہزار فتاوی جاری فرمائے۔ آپ کے تراجم و تصانیف کی تعداد 60 ہے۔ 18 جون 1985ء بمطابق 18 رمضان 1405ھ وفات پائی۔[1]

تصنیفات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

جوالہ جات[ترمیم]

  1. تعارف علما اہل سنت ص 101، محمد صدیق ہزاروی،مکتبہ قادریہ جامعہ نظامیہ لاہور