ہینز کرسچن اینڈرسن
ہینز کرسچن اینڈرسن | |
---|---|
(ڈینش میں: Hans Christian Andersen) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ڈینش میں: Hans Christian Andersen) |
پیدائش | 2 اپریل 1805ء [1][2][3][4][5][6][7] اوڈنس [8][9][10][3][11][12] |
وفات | 4 اگست 1875ء (70 سال)[1][3][4][5][6][7][13] کوپن ہیگن [9][3][11] |
وجہ وفات | سرطان جگر |
رہائش | ڈنمارک |
شہریت | مملکت ڈنمارک [14][15][16][17] ڈنمارک-ناروے |
استعمال ہاتھ | بایاں |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف [3][18][19][20]، شاعر [3][21]، ناول نگار [3]، بچوں کے مصنف [3]، آپ بیتی نگار [3]، ڈراما نگار [3]، صحافی ، سیاح [3] |
مادری زبان | ڈینش زبان [3] |
پیشہ ورانہ زبان | ڈینش زبان [22][3][23][24] |
شعبۂ عمل | پریوں کی کہانی ، شاعری [25]، نثر [26]، بچوں کا ادب [26] |
کارہائے نمایاں | لٹل میچ گرل ، بادشاہ ننگا ہے [27] |
مؤثر | ولیم شیکسپیئر |
تحریک | رومانیت |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
ہینز کرسچن اینڈرسن ڈنمارک کا ادیب جس نے بچوں کے لیے جن پریوں کی کہانیاں لکھیں چودہ سال کی عمر میں حصول روزگار کی خاطرکوپن ہیگن پہنچا۔ ابتدا میں اوپرا میں کام کیا مگر ناکام رہا۔ پھر شاعری اور افسانہ نویسی شروع کی۔ 1835ء سے بچوں کے لیے کہانیاں لکھنے لگا۔ جو بچوں سے زیادہ بڑوں میں مقبول ہوئیں۔ کہانیوں کا پہلا مجموعہ 1835ء میں چھپا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118502794 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11888753s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11888753s — عنوان : Nouveau Dictionnaire des œuvres de tous les temps et tous les pays — اشاعت دوم — جلد: 1 — صفحہ: 89 — ISBN 978-2-221-06888-5
- ^ ا ب Hans Christian Andersen
- ^ ا ب H.C. Andersen
- ^ ا ب Hans Christian Andersen — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-19-977378-7
- ^ ا ب بنام: Hans Christian Andersen — KulturNav-ID: https://kulturnav.org/98efcf81-d60d-44fa-b26c-c4f342ca7a85 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118502794 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118502794 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Андерсен Ханс Кристиан
- ↑ http://www.telegraph.co.uk/technology/google/7546807/Hans-Christian-Andersen-honoured-in-Google-doodle.html
- ^ ا ب اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/12830 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/12830
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6j67gr5 — بنام: Hans Christian Andersen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://kulturnav.org/98efcf81-d60d-44fa-b26c-c4f342ca7a85 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2016 — شائع شدہ از: 12 فروری 2016 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://web.archive.org/web/20170323062220/http://jeugdliteratuur.org/auteurs/hans-christian-andersen
- ↑ http://www.telegraph.co.uk/travel/destination/denmark/148125/A-weekend-break-in...-Copenhagen.html
- ↑ http://www.bbc.co.uk/norfolk/kids/nightingale_preview.shtml
- ↑ http://www.bbc.co.uk/radio4/excessbaggage/index_20050604.shtml
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ Twee hanen. — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2021
- ↑ AllMusic artist ID: https://www.allmusic.com/artist/mn0001631332
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11888753s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6171491
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6171491 — عنوان : ПроДетЛит
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990000171 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 مارچ 2024
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990000171 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 مارچ 2024
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/4956
- ↑ https://finlandabroad.fi/web/swe/ajankohtaista/-/asset_publisher/TV8iYvdcF3tq/content/pohjantahden-ritarikunnan-kunniamerkki-leif-tengstromille/384951 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 ستمبر 2023
زمرہ جات:
- 1805ء کی پیدائشیں
- 2 اپریل کی پیدائشیں
- 1875ء کی وفیات
- 4 اگست کی وفیات
- ہینز کرسچن اینڈرسن
- انگریزی ناول نگار
- انیسویں صدی کے ڈنمارکی ناول نگار
- انیسویں صدی کے ڈینش شعرا
- ایل جی بی ٹی مسیحی
- دو جنسی مرد
- سکینڈینیویائی لوک کہانیاں
- مسیحی مصنفین
- ڈنمارک میں مرض-متعلقہ اموات
- ڈنمارکی لوک کہانیاں
- ڈنمارکی مرد ناول نگار
- ڈنمارکی ناول نگار
- ڈینش شعراء
- ڈینش مسیحی
- ڈینش بچوں کے مصنفین
- اودنسے کی شخصیات
- انیسویں صدی کے مرد مصنفین
- ڈینش مرد شعرا
- اموات بسبب سرطان جگر
- ڈنمارک میں سرطان سے اموات