امہ العزیز الحسینیہ الشریفہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


أَمَة العزيز الحُسينية الشريفة، (? - ? هـ / ? - ? م)، اندلس کی رہنے والی، نبی کریم کے خاندان اور الحسين بن علي بن أبي طالب کی نسل سے تھیں۔، بہت اعلٰی درجے کے اشعار ان سے منسوب ہیں وہ اسپین کے شہر ویلنس میں پیدا ہوئیں یہیں زندگی کے ایام گزارے اور یہیں فوت ہوئیں۔  لوگ آپ کوالفاضلة الشريفة کے لقب سے پکارتے تھے۔[1]

نسب نامہ[ترمیم]

آپ: أَمَة العزيز بنتُ أبي البسام موسى بن عبد اللہ بن أبي الحسن الحسين بن أبي جعفر الزكي بن علي الهادي بن محمد الجواد بن علي الرضا بن موسى الكاظم بن جعفر الصادق بن محمد الباقر بن زين العابدين علي السجاد بن حفيد النبي محمد الحُسين بن علي زوج فاطمة الزهراء بن أبو طالب بن عبد المطلب بن هاشم بن عبد مناف بن قصي بن كلاب القُرشي۔[2]

سيرت[ترمیم]

ان کا تعارف امام ابن دحية الكلبي کی کتاب المُطرِب من أشعار المَغرِب کے ذریعے سے ہوتا ہے۔ انھوں نے آپ کے یہ اشعار بھی نقل کیے ہیں :

لِحاظُكم تَجرحُنا في الحَشاوَلحظُنا يَجرحُكم في الخدود
جرحٌ بجرحٍ فاِجعلوا ذا بِذافَما الّذي أوجبَ جرحَ الصدود[3]

 جلال الدين عبد الرحمن بن أبي بكر السيوطي (المتوفي: 911 هـ) نے اپنی کتاب  نزهة الجلساء في أشعار النساء میں ان کا تذکرہ کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. معجم الشعراء العرب، (جزء 1 / صفحة 935 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ shamela.ws (Error: unknown archive URL)المكتبة الشاملة، تاريخ الولوج: 4 ديسمبر 2014.
  2. كِتاب نزهة الجلساء في أشعار النساء، تأليف: جلال الدين السيوطي، (جزء 1 / صفحة 28 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ shamela.ws (Error: unknown archive URL))، تاريخ الولوج: 4 ديسمبر 2014.
  3. لحاظكم تجرحنا في الحشا، تاريخ الولوج: 4 ديسمبر 2014.