ٹیمل ملز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹیمل ملز
ملز ایسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے کھیل رہے ہیں۔
ذاتی معلومات
مکمل نامٹیمل سولومن ملز
پیدائش (1992-08-12) 12 اگست 1992 (عمر 31 برس)
ڈیوزبری، مغربی یارکشائر، انگلینڈ
قد6 فٹ 0 انچ (1.83 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 77)5 جولائی 2016  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹی207 جولائی 2022  بمقابلہ  بھارت
ٹی20 شرٹ نمبر.72
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2010–2013; 2018–2019سوفلک
2011–2014اسسیکس
2015– تاحالسسیکس
2016چٹاگانگ وائکنگز
2016/17آکلینڈ
2017, 2020کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
2016/17برسبین ہیٹ
2017رائل چیلنجرز بنگلور
2017/18ہوبارٹ ہریکینز
2018کراچی کنگز
2018قندھار نائٹس
2019پشاور زلمی
2021–2022سدرن بریو
2021/22پرتھ سکارچرز
2022ممبئی انڈینز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 13 32 23 172
رنز بنائے 8 260 7 131
بیٹنگ اوسط 4.00 11.30 1.75 6.55
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 7 31* 3* 27
گیندیں کرائیں 268 3,531 790 3,549
وکٹ 12 55 22 198
بالنگ اوسط 31.16 36.50 35.77 24.03
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 3/27 4/25 3/23 4/22
کیچ/سٹمپ 2/– 9/– 3/– 26/–
ماخذ: Cricinfo، 4 ستمبر 2022

ٹائمل سولیومون ملز (پیدائش:12 اگست 1992ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے جو فی الحال سسیکس کے لیے کھیلتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "BBC SPORT - Cricket - Counties - Mushtaq seals Sussex title glory"۔ bbc.co.uk