آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2023-24ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2023-24ء
بھارت
آسٹریلیا
تاریخ 22 ستمبر 2023ء – 3 دسمبر 2023ء
کپتان کےایل راہول (ایک روزہ بین الاقوامی) پیٹ کمنز (ایک روزہ بین الاقوامی)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ بھارت 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور شبمن گل (178) ڈیوڈ وارنر (161)
زیادہ وکٹیں محمد شامی (6) گلین میکسویل (4)
بہترین کھلاڑی شبمن گل (بھارت)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ بھارت 5 میچوں کی سیریز 4–1 سے جیت گيا
زیادہ اسکور رتوراج گائیکواڑ (223) میتھیو ویڈ (128)
زیادہ وکٹیں روی بشنوئی (9) جیسن بیرنڈورف (6)
بہترین کھلاڑی روی بشنوئی (Ind)

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے 2023ء کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل تیاری کی سیریز کے طور پر تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلنے کے لیے ستمبر 2023ء میں بھارت کا دورہ کیا عالمی کپ مقابلوں کے بعد نومبر 2023ء میں بھی پانچ ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلنے کے لیے وہ دوبارہ واپس آئے کیونکہ یہ دورہ دو حصوں میں تھا۔ [1] [2]

دستے[ترمیم]

 بھارت  آسٹریلیا
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ایک روزہ بین الاقوامی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ایک روزہ بین الاقوامی[3]

ایک روزہ سیریز[ترمیم]

پہلا ایک روزہ[ترمیم]

22 ستمبر 2023ء
13:30 (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
276 (50 اوورز)
ب
 بھارت
281/5 (48.4 اوورز)
ڈیوڈ وارنر 52 (53)
محمد شامی 5/51 (10 اوورز)
شبمن گل 74 (63)
ایڈم زمپا 2/57 (10 اوورز)
بھارت 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم, موہالی
امپائر: کے این اننت پدمنابھن (بھارت) اور کماردھرما سینا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: محمد شامی (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میتھیوشارٹ (آسٹریلیا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • محمد شامی بھارت میں آسٹریلیا کے خلاف پانچ وکٹیں لینے والے پہلے بھارتی باؤلر اور تیز گیند باز بن گئے۔[4]
  • اس جیت کے ساتھ ہی بھارت نمبر 1 ون ڈے کی درجہ بندی کی ٹیم بن گئی، بھارت 2012ء میں جنوبی افریقہ کے بعد دوسری ٹیم ہے جو ایک ہی وقت میں تمام فارمیٹس میں نمبر 1 کی درجہ بندی کرنے والی ٹیم ہے۔

دوسرا ایک روزہ[ترمیم]

24 ستمبر 2023ء
13:30 (د/ر)
سکور کارڈ
بھارت 
399/5 (50 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
217 (28.2 اوورز)
شریاس آئیر 105 (90)
کیمرون گرین 2/103 (10 اوورز)
بھارت 99 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
ہولکراسٹیڈیم, اندور
امپائر: کماردھرما سینا (سری لنکا) اور جے رامن مدنا گوپال (بھارت)
بہترین کھلاڑی: شریاس آئیر (بھارت)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث آسٹریلیا کو 33 اوورز میں 317 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔
  • اسپینسرجانسن (آسٹریلیا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • یہ بھارت کا آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی میں اب تک کا سب سے بڑا اسکور تھا۔

تیسرا ایک روزہ[ترمیم]

27 ستمبر 2023ء
13:30 (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
352/7 (50 اوورز)
ب
 بھارت
286 (49.4 اوورز)
مچل مارش 96 (84)
جسپریت بمراہ 3/81 (10 اوورز)
روہت شرما 81 (57)
گلین میکسویل 4/40 (10 اوورز)
آسٹریلیا 66 رنز سے جیت گیا۔
سوراشٹرکرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم, راجکوٹ
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور کماردھرما سینا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: گلین میکسویل (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اسٹیو اسمتھ (آسٹریلیا) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنے 5000 رن مکمل کیے۔[5]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز[ترمیم]

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]

23 نومبر2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
208/3 (20 اوورز)
ب
 بھارت
209/8 (19.5 اوورز)
جوش انگلیس 110 (50)
پرسدھ کرشنا 1/50 (4 اوورز)
بھارت 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
[ڈاکٹروائی ایس راج شیکھر ریڈی کرکٹ اسٹیڈیم]], وشاکھاپٹنم
امپائر: نتن مینن (بھارت) اور روہن پنڈت (بھارت)
بہترین کھلاڑی: سوریا کمار یادو (بھارت)

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]

26 نومبر 2023ء
19:00 (ر)
سکور کارڈ
بھارت 
235/4 (20 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
191/9 (20 اوورز)
بھارت 44 رنز سے جیت گیا۔
گرین فیلڈ انٹرنیشنل اسٹیڈیم, تروواننتاپورم
امپائر: کے این اننت پدمنابھن (بھارت) ار جے رامن مدنا گوپال (بھارت)
بہترین کھلاڑی: یشسوی جیسوال (بھارت)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]

28 نومبر 2023ء
19:00 (ر)
سکور کارڈ
بھارت 
222/3 (20 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
225/5 (20 اوورز)
گلین میکسویل 104* (48)
روی بشنوئی 2/32 (4 اوورز)
آسٹریلیا 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
آسام کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم, گوہاٹی
امپائر: روہن پنڈت (بھارت) اور ویریندر شرما (بھارت)
بہترین کھلاڑی: گلین میکسویل (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • رتوراج گائیکواڑ (بھارت) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنی پہلی سنچری بنائی اور آسٹریلیا کے خلاف سنچری بنانے والے پہلے بھارتی بن گئے۔[8]

چوتھا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]

1 دسمبر 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
بھارت 
174/9 (20 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
154/7 (20 اوورز)
رنکو سنگھ 46 (29)
بین دروشوئس 3/40 (4 اوورز)
میتھیو ویڈ 36* (23)
اکشر پٹیل 3/16 (4 اوورز)
بھارت 20 رنز سے جیت گیا۔
شہید ویر نارائن سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، رائے پور
امپائر: کے این اننت پدمنابھن (بھارت) اور جے رامن مدنا گوپال (بھارت)
بہترین کھلاڑی: اکشر پٹیل (بھارت)

پانچواں ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]

3 دسمبر 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
بھارت 
160/8 (20 اوورز)
ب
 آسٹریلیا
154/8 (20 اوورز)
شریاس آئیر 53 (37)
بین دروشوئس 2/30 (4 اوورز)
بین میکڈرمٹ 54 (36)
مکیش کمار 3/32 (4 اوورز)
بھارت 6 رنز سے جیت گیا۔
ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور
امپائر: کے این اننت پدمنابھن (بھارت) اور روہن پنڈت (بھارت)
بہترین کھلاڑی: اکشرپٹیل (بھارت)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "India to host Australia, Afghanistan and England in blockbuster 2023-24 home season"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2023 
  2. "India's home season: Major Test venues set to miss out on England series"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2023 
  3. "Hardie, Tanveer bolt into Australia's World Cup plans"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2023 
  4. "India vs Australia: Mohammed Shami picks his 2nd 5-wicket haul to register his best ODI figures"۔ India Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2023 
  5. "Steve Smith Becomes Fourth-fastest Australian To Achieve This Massive Feat After His Half-century In IND vs AUS 3rd ODI"۔ Cricket Addictor۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2023 
  6. "IND vs AUS: Suryakumar Yadav becomes 13th captain for India in Men's T20Is"۔ India Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2023 
  7. "Records for T20I Matches: Fastest hundreds"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2023 
  8. "Ruturaj Gaikwad smashes maiden international century; becomes first Indian to score T20I hundred vs Australia"۔ Sportstar۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2023 
  9. "Maxwelled India, new-look Australia brace for another run fest"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2023