اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم
Appearance
پی سی اے | |
اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | سیکٹر 63، اجیت گڑھ، پنجاب، بھارت |
تاسیس | 1993 |
گنجائش | 26,000 |
ملکیت | پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن |
متصرف | بھارت قومی کرکٹ ٹیم (1993–تاحال) پنجاب کرکٹ ٹیم (1993–تاحال) کنگز ایلیون پنجاب (2008–تاحال) |
اینڈ نیم | |
پویلین اینڈ سٹی اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 10–14 دسمبر 1994: بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
آخری ٹیسٹ | 26–30 نومبر 2016: بھارت بمقابلہ انگلستان |
پہلا ایک روزہ | 22 نومبر 1993: بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
آخری ایک روزہ | 23 اکتوبر 2016: بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ |
پہلا ٹی20 | 12 دسمبر 2009: بھارت بمقابلہ سری لنکا |
آخری ٹی20 | 27 مارچ 2016: بھارت بمقابلہ آسٹریلیا |
بمطابق 26 نومبر 2016 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/57991.html ای ایس پی این کرک انفو |
اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم (سانچہ:ਇੰਦਰਜੀਤ ਸਿੰਘ ਬਿੰਦਰਾ ਸਟੇਡੀਅਮ) موہالی کے نزدیک چندی گڑھ، بھارت میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔