مندرجات کا رخ کریں

ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم

متناسقات: 32°11′52″N 76°19′34″E / 32.197672°N 76.325997°E / 32.197672; 76.325997
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
Himachal Pradesh Cricket Association Stadium
ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامدھرم شالہ ضلع کانگڑا، ہماچل پردیش
تاسیس2003
گنجائش23,000[1]
ملکیتہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن
مشتغلہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرفبھارت قومی کرکٹ ٹیم
ہماچل پردیش کرکٹ ٹیم
کنگز ایلیون پنجاب
اینڈ نیم
ریور اینڈ
کالج اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ25–29 مارچ 2017:
 بھارت بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ27 جنوری 2013:
 بھارت بمقابلہ  انگلستان
آخری ایک روزہ16 اکتوبر 2016:
 بھارت بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ٹی202 اکتوبر 2015:
 بھارت بمقابلہ  جنوبی افریقا
آخری ٹی2018 مارچ 2016:
 آسٹریلیا بمقابلہ  نیوزی لینڈ
بمطابق 25 مارچ 2017
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/58056.html ای ایس پی این کرک انفو

ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم (Himachal Pradesh Cricket Association Stadium) مختصر ایچ پی سی اے اسٹیڈیم (HPCA Stadium) دھرم شالہ، ضلع کانگڑا، ہماچل پردیش، بھارت میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ دھرم شالہ شہر تبت کے دلائی لاما کے گحر کے لیے مشہور ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Himachal Pradesh Cricket Association Stadium | India | Cricket Grounds"۔ ESPN Cricinfo۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2016 

32°11′52″N 76°19′34″E / 32.197672°N 76.325997°E / 32.197672; 76.325997