مندرجات کا رخ کریں

ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم

متناسقات: 6°21′23″N 81°1′35″E / 6.35639°N 81.02639°E / 6.35639; 81.02639
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہیندا راجاپاسکا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
سوریاویوا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامسوریاویوا، ہامبانتوتا، سری لنکا
جغرافیائی متناسق نظام6°21′23″N 81°1′35″E / 6.35639°N 81.02639°E / 6.35639; 81.02639
تاسیس2009
گنجائش35,000
ملکیتسری لنکا کرکٹ
مشتغلسری لنکا کرکٹ
متصرفسری لنکا کرکٹ
اینڈ نیم
Thanamalwila End
Sooriyawewa End
بین الاقوامی معلومات
پہلا ایک روزہ20 فروری 2011:
 سری لنکا بمقابلہ  کینیڈا
آخری ایک روزہ26 فروری 2020:
 سری لنکا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی201 جون 2012:
 سری لنکا بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی206 اگست 2013:
 سری لنکا بمقابلہ  جنوبی افریقا
پہلا خواتین ایک روزہ16 مارچ 2019:
 سری لنکا بمقابلہ  انگلستان
آخری خواتین ایک روزہ18 مارچ 2019:
 سری لنکا بمقابلہ  انگلستان
بمطابق 2 ستمبر 2020
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو
کرکٹ آرکیو

مہیندا راجاپاسکا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (Mahinda Rajapaksa International Cricket Stadium) جسے سوریاویوا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (Sooriyawewa International Cricket Stadium) ((سنہالی: මහින්ද රාජපක්ෂ ජාත්‍යන්තර ක්‍රීඩාංගනය، සූරියවැව ජාත්‍යන්තර ක්‍රීඩාංගනය)‏) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ہامبانتوتا، سری لنکا کا ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]