آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 1982-83ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 1982-83ء
سری لنکا
آسٹریلیا
تاریخ 22 اپریل 1983ء – 26 اپریل 1983ء
کپتان دلیپ مینڈس گریگ چیپل
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ آسٹریلیا 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ارجنا راناتونگا (122) ڈیوڈ ہکس (143)
زیادہ وکٹیں اسانتھا ڈی میل (2) بروس یارڈلے (7)
بہترین کھلاڑی کیپلر ویسلز (آسٹریلیا)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ سری لنکا 4 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور سیڈاتھ ویٹیمونی (93) گراہم یلپ (209)
زیادہ وکٹیں ٹام ہوگن (4) اسانتھا ڈی میل (5)

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے 1982-83 کے سیزن کے دوران سری لنکا کا مختصر دورہ کیا تھا۔ دونوں ممالک نے اپنا پہلا ٹیسٹ ایک ساتھ کھیلا جو آسٹریلیا نے جیتا۔[1] سری لنکا نے بارش سے متاثرہ ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کو 2-0 سے شکست دے دی۔

آسٹریلیا کی ٹیم[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

صرف ٹیسٹ[ترمیم]

22 – 26 اپریل
سکور کارڈ
ب
514/4 ڈکلیئر (131 overs)
ڈیوڈ ہکس 143* (152)
اسانتھا ڈی میل 2/113 (23 اوورز)
271 (72.5اوورز)
ارجنا راناتونگا 90 (120)
بروس یارڈلے 5/88 (19 اوورز)
205 (65.2 اوورز) (فالو آن)
سیڈاتھ ویٹیمونی 96 (145)
ٹام ہوگن 5/66 (25.2 اوورز)
آسٹریلیا ایک اننگز اور 38 رنز سے جیت گیا۔
اسگیریا اسٹیڈیم، کینڈی
امپائر: باسل انتھونی (سری لنکا) اور ہربی فیلسنجر (سری لنکا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: کیپلر ویسلز (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یہ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ تھا۔
  • راجر وولی (آسٹریلیا)، ٹام ہوگن (آسٹریلیا) اور روشن گونا رتنے (سری لنکا) سبھی نے اپنا ڈیبیو کیا۔
  • ڈیوڈ ہکس نے اپنی پہلی (اور واحد) ٹیسٹ میچ سنچری بنائی۔

ایک روزہ بین الاقوامی میچز[ترمیم]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

13 اپریل 1983ء
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
168/9 (45 اوورز)
ب
 سری لنکا
169/8 (44.1 اوورز)
سری لنکا 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
پایکیاسوتھی ساراواناموتو اسٹیڈیم, کولمبو
امپائر: باسل انتھونی اور پی ڈبلیو وداناگامے
بہترین کھلاڑی: گائے ڈی ایلوس (سری لنکا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • راجر وولی (آسٹریلیا) اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

16 اپریل 1983ء
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
207/5 (45 اوورز)
ب
 سری لنکا
213/6 (43.2 اوورز)
سری لنکا 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
پایکیاسوتھی ساراواناموتو اسٹیڈیم, کولمبو
امپائر: ڈولینڈ بلٹجینس اور ہربی فیلسنجر
بہترین کھلاڑی: ارجنا راناتونگا (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

29 اپریل 1983ء
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
194/5 (39.2 اوورز)
ب
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

30 اپریل 1983ء
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
124/3 (19.2 overs)
ب
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کھیل شروع ہونے سے پہلے میچ کو کم کر کے 30 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
  • گرین ویل ڈی سلوا اور برینڈن کروپو (سری لنکا) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]