ابتدائی آئرش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابتدائی آئرش
Primitive Irish
Archaic Irish
Ogham Stone.jpg
چھٹی صدی کے ایک پتھر پر تحریر: [A]NM SILLANN MAQ VATTILLOGG
("name of Sílán son of Fáithloga")
مقامی  جزیرہ آئرلینڈ، آئل آف مین، مغربی ساحل جزیرہ برطانیہ عظمی
علاقہ جزیرہ آئرلینڈ اور برطانیہ
دور اندازا1 چھٹی صدی میں قدیم آئرش میں تبدیل
Ogham
زبان رموز
آیزو 639-3 pgl
گلوٹولاگ کوئی نہیں
Ogham map.png
Map with original locations of orthodox ogham inscriptions already found.

ابتدائی آئرش (انگریزی: Primitive Irish) [1] (آئرش: Gaeilge Ársa) گویڈیلک زبانوں میں سے قدیم ترین معروف شکل ہے۔ یہ جزیرہ آئرلینڈ اور جزیرہ برطانیہ عظمی میں چوتھی تا ساتویں یا آٹھویں صدی کے پتھروں پر کندہ صورت میں ملتی ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Koch, John T.۔ Celtic Culture: A Historical Encyclopedia۔ ABC-CLIO۔ صفحات 986–1390۔ آئی ایس بی این 978-1-85109-440-0۔
  2. Nancy Edwards۔ The Archaeology of Early Medieval Ireland۔ Routledge۔ صفحہ 103۔ آئی ایس بی این 978-0-415-22000-2۔

کتابیات[ترمیم]