ابو العاص بن امیہ
Appearance
ابوالعاص بن امیہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 530ء مکہ |
وفات | سنہ 570ء (39–40 سال) مکہ |
اولاد | صفیہ بنت ابی العاص ، حکم بن ابی العاص ثقفی ، عفان بن ابی العاص |
والد | امیہ بن عبدشمس |
عملی زندگی | |
پیشہ | تاجر |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم ![]() |
ابو العاص بن امیہ بنو امیہ قبیلے کے امیہ بن عبد شمس کا بیٹا تھا۔
نسب نامہ
[ترمیم]ابو العاص بن امیہ بن عبد شمش بن عبد مناف بن قصی بن كلاب بن مرہ بن كعب بن لؤی بن غالب بن فہر بن مالک بن قريش بن کنانہ بن خزيمہ بن مدركہ بن إلياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان
اولاد
[ترمیم]اس کی اولاد درج ذیل ہے:
- عفان، خلیفہ عثمان کا والد۔
- الحکم ، مروان اول کے پیو۔
- المغیرہ ، اموی خلیفہ عبد الملک بن مروان کی امی کا دادا
اس کی بیٹیاں بھی تھیں:
- صفیہ، جس نے ابو سفیان سے شادی کی۔ اس کی بیٹی رملہ بنت ابوسفیان حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیوی تھی۔