ابو حاتم الرازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابو حاتم الرازی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 811[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
رے  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 890 (78–79 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
رے  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Black flag.svg خلافت عباسیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
اولاد ابن ابو حاتم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
استاد مسلم بن حجاج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں استاد (P1066) ویکی ڈیٹا پر
قابل ذکر شاگرد ابو زرعہ الرازی،  ابو داؤد،  احمد بن شعیب النسائی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شاگرد (P802) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ محدث  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل علم حدیث  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
ابن ابو حاتم سے مغالطہ نہ کھائیں۔

ابو حاتم الرازی (پیدائش: 811ء— وفات: 890ء) یہ حافظ الحدیث امام بخاری اور امام مسلم کے زمانے میں ہوئے ہیں۔

نام[ترمیم]

ابو حاتم کنیت نام محمد بن إدريس بن المنذر بن داود، بن مهران الحنظلی، یہ ابن ابو حاتم الرازی کے والد ہیں۔

ولادت[ترمیم]

ابو حاتم رازی 195ھ 810ء میں رے میں پیدا ہوئے اور اسی طرف نسبت ہے۔ اصل میں ان کا تعلق اصفہان سے ہے۔

حصول علم[ترمیم]

علم حدیث کے حصول کے لیے عراق ،شام ،مصر اوربلاد الروم، . میں مختلف اوقات ٹھہرے رہے۔

تصنیفات[ترمیم]

  • طبقات التابعين
  • كتاب الزينة
  • تفسير القرآن العظيم
  • أعلام النبوة
  • الجامع فی الفقہ [2]

وفات[ترمیم]

ابو حاتم رازی کی وفات شعبان 277ھ بمطابق 890ء میں بغداد میں ہوئی۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00468658 — بنام: Muḥammad Ibn-Idrīs Abū-Ḥātim ar-Rāzī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. الاعلام خیر الدین زركلی
  3. سير اعلام النبلاء ،علامہ ذہبی