مندرجات کا رخ کریں

اشیما بھلا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اشیما بھلا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 اگست 1983ء (41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آسام   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اشیما بھلا (انگریزی: Ashima Bhalla) (ولادت:3 اگست 1983ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو ہندی، کنڑ، تمل، تیلگو اور آسامی زبان کی فلموں میں نظر آتی ہیں۔[1]

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

اشیما بھلا 3 اگست 1983ء کو بھارت کے چندیگڑھ میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم چندی گڑھ کے آرمی پبلک اسکول سے حاصل کی۔

پیشہ وارانہ زندگی

[ترمیم]

اداکاری سے پہلے اشیما بھلا ماڈلنگ کر رہی تھیں۔ اشیما بھلا نے 2001ء کی ہندی فلم پیار زندگی ہے، سے فلمی دنیا میں قدم رکھا۔اس کے بعد اسی سال انھوں نے تیلگو فلم ڈیڈی سے تیلگو فلمی دنیا مے اداکاری کی شروعات کی۔ساؤتھ فلمی دنیا میں اشیما بھلا کافی مقبول ہیں۔[2]

فلمو گرافی

[ترمیم]

فلم

[ترمیم]
'سال' 'فلم' 'کردار' 'زبان' 'نوٹ'
2001ء پیار زندگی ہے پریا ہندی ہندی پہلی فلم
ڈیڈی پریا تیلگو تیلگو پہلی فلم
ہندی میں میری عزت کے نام سے یہ فلم ڈب کی گئی
2002ء نہ تم جانو نہ ہم تانیا اکشے کپور ہندی
ہتھیار رقاصہ آئٹم نمبر
رمنا دیوکی تمل
2003ء علاؤدین پریٹی [3][4]
زندہ دل ہندی
2004ء چیپاوی چیروگالی نرملا تیلگو [5]
جیشٹھہ کنچنا کنڑ
2005ء ماں شالنی ہندی
نائیڈو ایل ایل بی تیلگو
2006ء سوڈسی سیلوی تمل [6][7]
2010ء تھامبی ارجنہ رادھیکا

ٹیلی ویژن

[ترمیم]
'سال' 'ڈراما ' 'کردار' حوالہ
2007 ء– 2008ء میری آواز کو مل گئی روشنی سدھا ملک [8]
2008ء ایک کھلاڑی ایک حسینہ خود
2011ء زور کا جھٹکا
2018ء میرے پاپا ہیرو ہیرلال انسپکٹر مینا

متعلقہ روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ashima Bhalla" 
  2. "Ashima Bhalla" 
  3. "'Gharana Donga' in final mixing"۔ indiaglitz.com۔ 9 September 2006۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2020 
  4. "Prabhudeva's chances elsewhere"۔ indiaglitz.com۔ 26 September 2006۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2020 
  5. "Telugu cinema Review - Cheppave Chirugali - Venu, Ashima Bhalla, Abhirami"۔ Idlebrain.com۔ 2004-09-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2012 
  6. "YouTube"۔ www.youtube.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2019 
  7. "Mr. Hindustani (2006) मिस्टर हिंदुस्तानी │Full Movie│Action Film│Vijayakanth"۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2019 – www.youtube.com سے 
  8. "Actress Ashima Bhalla returns to telly space with Mere Papa Hero Hiralal"۔ The Tribune۔ 13 February 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2018 [مردہ ربط]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔