الشباب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
الشباب
الشباب
صومالیہ خانہ جنگی،
al-Qaeda insurgency in Yemen،
یمنی خانہ جنگی، اور دہشت پر جنگ میں شریک
ShababLogo.png
مہر
ShababFlag.svg
جنگی پرچم

ShababAdmin.svg
انتظامیہ پرچم
متحرک 2006–تاحال
نظریات
رہنماہان Ahmad Umar (ابو عبیدہ) (6 ستمبر 2014–تاحال)[1]
Ahmed Godane  (دسمبر 2007–ستمبر 2014)[2]
صدر دفتر کیسمایو (22 اگست 2008–29 ستمبر 2012)
براوہ[3] (29 ستمبر 2012–5 اکتوبر 2014)
کاروائیوں کے علاقے جنوبی صومالیہ
یمن[4]
قوت 7,000–9,000[5]
حصہ القاعدہ
اتحادی جزیرہ نما عرب میں القاعدہ
Foreign Mujahedeen
Allied Democratic Forces
مخالفین

Flag of صومالیہ صومالیہ

AMISOM
Flag of Kenya.svg کینیا
Flag of Yemen.svg یمن
Flag of Australia.svg آسٹریلیا
Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ

عراق اور الشام میں اسلامی ریاست[6]
ویب سائٹ سانچہ:ConditionalURL

الشباب (عربی:حركة الشباب المجاهدين) صومالی اسلامی شدت پسند مسلح گروہ ہے۔ جو 2012ء میں القاعدہ کی جانب سے بنایا گیا۔ یہ اپنے اور ہمسایہ ملکوں میں کئی حملوں میں ملوث رہی ہے۔ اس کا مقصد نفاذ شریعت ہے۔ اس کے جنگجوؤں کی تعداد اندازہ 14000 کے قریب ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Somalia Extremist Group Names New Leader"۔ نیو یارک ٹائمز۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2015۔
  2. Mohamed Sheikh Nor۔ "U.S. Targets Al-Shabaab Leader in Somalia in Air Attack"۔ Bloomberg.com۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. BBC News – Somalia's al-Shabab militants in 'deadly feud'. Bbc.co.uk (2013-06-20). Retrieved on 2013-10-29.
  4. Muaad Al-Maqtari۔ "Conflicting reports on Al-Shabab fighters entering Yemen"۔ yementimes.com۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولا‎ئی 20, 2014۔
  5. "Jihadist groups across globe vying for terror spotlight"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2015۔
  6. "Suspected Leader of Pro-IS Al-Shabab Faction Reported Killed"۔ Voice of America News۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2015۔