الکحلی مشروب
Jump to navigation
Jump to search
الکحلی مشروب وہ مشروب ہوتا ہے جس کے اندر ایتھنول جسے عرف عام میں الکوحل کہتے ہیں شامل ہوتا ہے۔ عام بول چال میں اس کے لیے شراب کا لفظ استعمال ہوتا ہے جو تکنیکی اعتبار سے درست نہیں .
![]() |
ویکی کومنز پر الکحلی مشروب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |