جسمانی سزا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یورپ میں جسمانی سزا کی قانونی حیثیت:
  اسکول اور گھر میں جسمانی سزا ممنوع
  صرف سکولوں میں جسمانی سزا ممنوع

جسمانی سزا (Corporal punishment) طبعی سزا کی ایک شکل ہے جس میں جرم کے لیے سزا کے طور پر جان بوجھ کر درد کے لیے ضرر رسائی شامل ہے، جو یا تربیت یا کی اصلاح کے مقصد کے لیے یا رویوں کی روک یا ناقابل قبول رویے کو تبدیل کرنے کے لیے ہو۔

قانونی حیثیت[ترمیم]

ریاستیں جہاں قانونی طور پر بچوں کی جسمانی سزا مکمل طور پر منع ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Global Progress". Global Initiative to End All Corporal Punishment of Children (2012). Retrieved 1 May 2012.
  2. http://www.endcorporalpunishment.org/pages/progress/reports/ہونڈوراس.html