امواج ثقل
Jump to navigation
Jump to search
ثقلی امواج سے مغالطہ نہ کھائیں۔
عمومی اضافیت | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
![]() | ||||||
Fundamental concepts |
||||||
|
||||||
Scientists
|
||||||
البرٹ آئنسٹائن کے نظریہِ اضافت کی ایک پیش گوئی یہ ہے کہ کسی سپر نووا کے پھٹنے یا اس قسم کے بہت بڑے حادثے کے نتیجے میں زمان و مکان کی چادر (space-time fabric) میں لہریں پیدا ہوتی ہیں۔ سائنس دان سالوں سے ان لہروں کو ناپنے کی کوشش کر رہے تھے۔ آخر کار ان کی محنت رنگ لائی اور11فروری 2016 کو ان لہروں کا مشاہد کیا جاچکا ہے ۔[1] اس دریافت کو سائنس کے میدان میں پچھلے سو سال میں حاصل ہوئی بہت بڑی کامیابیوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر امواج ثقل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
![]() |
امواج ثقل کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
- Gravitational waves دائرۃ المعارف بریطانیکا پر
- Laser Interferometer Gravitational Wave Observatory۔ LIGO Laboratory, operated by the کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اور میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی
- Caltech Relativity Tutorial – ثقلی امواج کا ایک تعارف
- ثقلی امواج کی وضاحت۔ یوٹیوب ویڈیو