فریڈمان مساوات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فریڈمان مساواتیں (Friedmann equantions)، علم الکائناتی نسبتوں (parameters) کو عمومی نظریہءاضافیت کے تحت مربوط کرتی ہیں۔ انہیں 1922 میں الیکزنڈر فریڈمان نے کائناتی نمونہ کے تناسب و تشابہ کے سلسلے میں چند فرائض کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے آئنسٹائن میدانی مساواتوں سے اخذ کیا۔ اس ہی کی مساواتوں سے کسی مخصوص کثافت (density) اور دباؤ (pressure) رکھنے والے محلول کے لیے فلرو میٹرک (سجـع) کو اخذ کیا جاتا ہے۔ جس کی مساوات یہ ہے

یہاں
Wavy.gif یہ علم الکائنات سے مطالق مضمون ہے آپ اسکی مزید مزید وضاحت کرنے میں ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔