بحری فضائی توسیع
Jump to navigation
Jump to search
حصہ بسلسلہ مضامین |
طبیعی کونیات |
---|
![]() |
ابتدائی کائنات |
اجزاء · ڈھانچہ |
بحری فضائی توسیع (Metric Expansion of Space) اصل میں اب تک کے سائنسی مشاہدات کی زیر اثر وجود میں آنے والا ایک خاکہ ہے جو کائنات کی تشریح میں بہت معاون ثابت ہوتا ہے۔ یہاں بحـــری سے مراد سمندر کی نہیں ہے بلکہ یہ اصل میں ریاضیاتی تصور کے مطابق موترہ (tensor) کے تحت آتا ہے۔