طبیعی علم الکائنات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

طبیعی علم الکائنات (Physical Cosmology) طبیعیاتی علم ھیئت کی ایک شاخ ہے جسمیں کائنات کی وسیع پیمانی ساختوں (large-scale structure) کا مطالعہ کیا جاتا ہے مثلاً کائناتی اجسام کی تشکیل و ارتقاء۔