انجو ماہیندرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انجو ماہیندرو
Anju Mahendroo, Urvashi Dholakia at Mushtaq Sheikh's birthday bash (11).jpg
انجی مہیندرو

معلومات شخصیت
پیدائش 11 جنوری 1946ء (عمر 77 سال)
ممبئی، بمبئی پریزیڈنسی، برطانوی راج (موجودہ ممبئی، مہاراشٹر، بھارت)
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی امتیاز علی (1971-1979)
گیری سوبرز (1971)
راجیش کھنہ (1966-1972)[1]
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ،  ٹیلی ویژن اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1966 - تاحال
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انجو ماہیندرو (انگریزی: Anju Mahendru) (ولادت: 11 جنوری 1949ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں۔[2][3] وہ ڈراما کہیں تو ہوگا میں ریوا، کسوٹی زندگی کے میں کامنی گپتا اور ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے میں بیجی کے نام سے مشہور ہیں۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

انجو ماہیندرو نے کرکٹ کھلاڑی گیری سوبرز سے مختصر طور پر منگنی کی تھی۔[4]

انجو کا اداکار راجیش کھنہ کے ساتھ 1966ء سے 1972ء تک رشتہ رہا۔ راجیش کھنہ کی والدہ چاہتی تھیں کہ کھنہ جلد ہی شادی کرے، چونکہ ان کی عمر 27 سال کی ہو چکی تھی اور 1969ء تک میں وہ بہت مشہور ہو چکے تھے۔ لیکن جب 1971ء میں راجیش کھنہ نے انجو کو شادی کے لیے کہا تو انہوں نے کہا کہ وہ اپنی شادی ملتوی کرنا چاہتی ہیں کیونکہ وہ بطور اداکارہ کیریئر بنانا چاہتی ہیں۔ کھنہ انجو سے پیار کرتے رہے اور شادی کرنے کو کہتے رہے۔ لیکن پھر ایسی خبریں بھی آئیں کہ ان کی 1971ء گیری سوبرز اور پھر امتیاز علی سے سے تعلقات ہیں تو راجیش کھنہ نے رشتہ توڑنا پسند کیا۔[5] اس کے بعد مارچ 1973ء میں راجیش کھنہ نے ڈمپل کپاڈیا سے شادی کر لی۔[6]

پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]

انجو ماہیندرو نے 13 سال کی عمر میں ماڈلنگ کا آغاز کیا۔ ان کو شاعر اور گیت نگار کیفی اعظمی نے دریافت کیا جنھوں نے انجو کی بسو بھٹاچاریہ کی سفارش کی۔

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Archived copy". 8 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2018. 
  2. [1] آرکائیو شدہ 5 جولا‎ئی 2009 بذریعہ وے بیک مشین
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Anju Mahendru". 
  4. Anubha Sawhney (2007-03-04). "Romancing the maidens". Times Of India. Articles.timesofindia.indiatimes.com. 22 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2012. 
  5. "Archived copy". 08 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2018. 
  6. "Archived copy". 21 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2014.