انگیلا میرکل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انگیلا میرکل
(جرمن میں: Angela Merkel ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Angela Merkel. Tallinn Digital Summit.jpg
 

مناصب
DEgov-BKin-Logo.svg چانسلر جرمنی[1][2][3] (8 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
22 نومبر 2005  – 8 دسمبر 2021 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png گیرہارڈ شروڈر 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمن میں: Angela Dorothea Kasner)[4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 17 جولا‎ئی 1954 (68 سال)[6][7][8][9][10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہامبرگ[13][14][9][10][15]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش برلن
ہامبرگ (1954–1954)
لائپزش (1973–1978)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Germany.svg جرمنی (3 اکتوبر 1990–)[6][16][17]
Flag of Germany.svg مشرقی جرمنی (–2 اکتوبر 1990)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ نیلا  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
مذہب لوتھری مسیحیت
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لائپزش (1973–1978)[5][18]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم طبیعیات  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان[4][5]،  طبیعیات دان[19][4][5]،  ریاست کار[5]،  کیمیادان[5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن[16][6]،  انگریزی،  روسی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست،  نظریاتی کیمیاء،  تحلیلی کیمیاء  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Legion Honneur GC ribbon.svg گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (2021)[20]
Jordan004.gif تمغائے احیا (2021)[21]
جامعہ گینٹ سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند (2017)
نانجنگ یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر (جون 2016)[22]
ٹائم سال کی شخصیت  (2015)
اندرا گاندھی انعام (2013)[23]
Presidential Medal of Freedom (ribbon).svg صدارتی تمغا آزادی  (2011)[24]
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (2009)[25]
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (2009)
جرمن میڈیا ایوارڈ (2009)[26]
ITA OMRI 2001 GC BAR.svg نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (2006)[27]
ITA OMRI 2001 Cav BAR.svg آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (2001)
Order Zayed rib.png آرڈر آف زاید
Spange des König-Abdulaziz-Ordens.png نشان عبد العزیز السعود   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Angela Merkel Signature.svg
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انجیلا میرکل (انگریزی: Angela Merkel) (پ :17 جولائی 1954ء) جرمن خاتون سیاست دان و سائنس دان ہیں جو تین دفعہ ملک کی چانسلر رہ چکی ہیں۔ ان کی ذاتی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) نے 2017ء کے انتخابات جیتے تھے جس کے بعد وہ چوتھی مرتبہ پھر سے چانسلر منتخب ہو گئیں۔

پس منظر[ترمیم]

انجیلا میرکل کا دادا ایک عام پولیس کانسٹیبل، والد ایک استاد اور پادری تھا۔

تعلیم[ترمیم]

انجیلا میرکل کی تعلیم پی ایچ ڈی (کوانٹم کیمسٹری) اور پیشہ تدریس ہے۔

پیشہ[ترمیم]

انجیلا میرکل تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں۔

سیاسی زندگی[ترمیم]

بالغ ہونے پر سوشلسٹ پارٹی میں شمولیت، دوران میں تعلیم ہی سوشلسٹ پارٹی یوتھ کی سیکرٹری پراپیگنڈا و ایجی ٹیشن، جرمنی کے اتحاد کے بعد 1991ء میں وفاقی جرمن پارلیمان کی رکن منتخب ہوئیں، تب سے اب تک 7 بار رکن بن چکی ہیں، 1991ء میں وزیر برائے خواتین و نوجوانان، 1994ء میں وزیر برائے ماحولیات و نیوکلئیر سیفٹی، 1998ء میں اپنی سیاسی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین کی سیکرٹری جنرل مقرر ہوئیں، 2000ء میں قائد حزب اختلاف بنیں اور 2005ء سے جرمنی کی چانسلر (سربراہ حکومت) ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://web.archive.org/web/20211027131424/https://www.bundesregierung.de/breg-en/federal-government/cabinet — اخذ شدہ بتاریخ: 23 ستمبر 2022 — سے آرکائیو اصل فی 27 اکتوبر 2021
  2. https://web.archive.org/web/20211201003023/https://www.bundesregierung.de/breg-en/federal-government/federal-cabinet — اخذ شدہ بتاریخ: 23 ستمبر 2022 — سے آرکائیو اصل فی 1 دسمبر 2021
  3. عنوان : Parlement.com
  4. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119545373 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولا‎ئی 2021 — اجازت نامہ: CC0
  5. ^ ا ب پ Golden ID: https://golden.com/wiki/Angela_Merkel-89VM6 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 ستمبر 2022
  6. ^ ا ب پ بنام: Angela Merkel — ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6kh3p5x — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
  7. catalog code: 11001478 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اپریل 2018 — عنوان : Stammdaten aller Abgeordneten des Deutschen Bundestages
  8. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1853564 — بنام: Angela Merkel — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
  9. ^ ا ب بنام: Angela Merkel — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/90be92b3a9044ef4bcf334cf997ae96f — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
  10. ^ ا ب بنام: Angela Merkel — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=19455 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Банк інформації про видатних жінок
  11. بنام: Angela Merkel — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/merkel-angela-dorothea — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
  12. بنام: Angela Merkel — Salzburgwiki ID: https://www.sn.at/wiki/index.php?curid=185708 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
  13. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119545373 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021 — اجازت نامہ: CC0
  14. پرلن تاخر آئی ڈی: https://www.perlentaucher.de/autor/angela-merkel.html — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
  15. https://web.archive.org/web/20210607004745/https://www.angela-merkel.de/leben.html — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولا‎ئی 2021 — سے آرکائیو اصل فی 7 جون 2021
  16. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15023978d — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  17. این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/057/000098760/ — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
  18. Ehrendoktorwürde für Angela Merkel — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2022 — مدیر: جامعہ لائپزش — شائع شدہ از: 20 مئی 2008
  19. Angela Merkel faces a painful setback in the Baden-Württemberg elections — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولا‎ئی 2021 — سے آرکائیو اصل فی 22 ستمبر 2013 — شائع شدہ از: 26 مارچ 2011
  20. https://www.lepoint.fr/politique/angela-merkel-decoree-de-la-legion-d-honneur-mercredi-a-beaune-02-11-2021-2450340_20.php
  21. Le roi de Jordanie décore Angela Merkel — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2022 — شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2021
  22. https://web.archive.org/web/20161112002804/https://www.bundesregierung.de/Content/DE/Reiseberichte/2016-06-10-deutschland-china.html — اخذ شدہ بتاریخ: 20 فروری 2017 — سے آرکائیو اصل فی 12 نومبر 2016 — شائع شدہ از: 14 جون 2016
  23. مدیر: دی ہندو — شائع شدہ از: 20 نومبر 2013
  24. شائع شدہ از: 4 اپریل 2011
  25. https://web.archive.org/web/20190402094610/http://iccr.gov.in/content/nehru-award-recipients — سے آرکائیو اصل
  26. شائع شدہ از: 22 جنوری 2010
  27. Dettaglio decorato — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2013 — سے آرکائیو اصل فی 4 مارچ 2016