برٹنی مرفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
برٹنی مرفی
Brittany Murphy.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 نومبر 1977[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
اٹلانٹا، جارجیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 20 دسمبر 2009 (32 سال)[5][1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
مغربی ہالی ووڈ، کیلیفورنیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات نمونیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات طبعی موت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
بالوں کا رنگ سنہری  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بالوں کا رنگ (P1884) ویکی ڈیٹا پر
قد 160 سنٹی میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں قد (P2048) ویکی ڈیٹا پر
وزن 48 کلو گرام  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وزن (P2067) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ،  گلو کارہ،  ٹیلی ویژن اداکارہ،  فلم اداکارہ،  صوتی اداکارہ،  موسیقار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

مشہور امریکی اداکارہ۔ نومبر 1977ء کو پیدا ہوئیں۔ امریکی شہر نیو جرسی میں پلی بڑھی لیکن بعد میں وہ اداکاری کے کیریئر کو آگے بڑھانے کے لیے لاس اینجلیز منتقل ہو گئیں۔ ان کی پہلی ہی فلم (کلو لیس) ایک زبردست ہٹ ثابت ہوئی اور اس کے بعد ان کو ’8 مائل‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کا موقع ملا۔ فلم بینوں نے ان کی اداکاری کی بڑی پزیرائی کی۔ ’ہیپی فیٹ‘ جیسی اینیمیٹڈ فلموں میں انہوں نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔ مرفی کی شادی برطانوی قلم کار سائمن مونجیک سے ہوئی دونوں میاں بیوی لاس اینجلیز میں مقیم رہے۔ دسمبر 2009ء میں ان کی اچانک موت واقع ہو گئی۔ پہلے پہل اس کو دل کا دورہ قرار دیا گیا مگر بعد میں رپورٹوں سے یہ معلوم ہوا کہ وہ شدید نمونیے کا شکار تھیں اور بروقت علاج نہ کرانے کے سبب ان کا 32 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0 نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ؛ نام "e3f7e60fd57a19a620f403bcf0bc3c7519ed92fc" مختلف مواد کے ساتھ کئی بار استعمال ہوا ہے۔
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14209704j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/person.php?id=70024 — بنام: Brittany Murphy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=45645726 — بنام: Brittany Murphy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. http://www.mercurynews.com/breaking-news/ci_14334709