بنو سلیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بنو سلیم (انگریزی: Banu Sulaym; عربی: بنو سليم) حجاز کا ایک عرب قبیلہ تھا۔ ان کے قریش مکہ سے گہرے روابط تھے اور اسلام کے خلاف کئی جنگوں میں شامل رہے۔ 632ء میں انہوں نے اسلام قبول کیا۔ انہوں نے شام کی اسلامی فتوحات میں بھی حصہ لیا۔

کتابیات[ترمیم]

  • Amar S. Baadj۔ Saladin, the Almohads and the Banū Ghāniya: The Contest for North Africa (12th and 13th centuries)۔ Leiden and Boston: Brill۔ آئی ایس بی این 978-90-04-29620-6۔
  • M. Lecker۔ "Sulaym"۔ The Encyclopedia of Islam, New Edition, Volume IX, San–Sze۔ Leiden and New York: BRILL۔ صفحات 817–818۔ آئی ایس بی این 90-04-10422-4۔
  • Amal S. M. Obeidi۔ Political Culture in Libya۔ Richmond, Surrey: RoutledgeCurzon۔ آئی ایس بی این 0-7007-1229-1۔