بھوپالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
راگ موسیقی
Dhrupad.jpg
فہرست ٹھاٹھ
کلیان ٹھاٹھ
ایمن کلیانبھوپالی
بھیرویں ٹھاٹھ
بھیرویںگن کلیللت
ٹوڈی ٹھاٹھ
میاں کی ٹوڈیملتانی
کھلچ ٹھاٹھ
راگیشریتلنگتلک کا مودجھنجھوٹی
بھیرویں ٹھاٹھ
بھیرویںمالکونس
ماروا ٹھاٹھ
مارواپوریا
آساوری ٹھاٹھ
آساوریدرباری
بلاول ٹھاٹھ
کیداراپہاڑیبہاگ
پوربی ٹھاٹھ
پوریا دھناسریبسنت
کافی ٹھاٹھ
شدھ بہارپیلوبھیم پلاس

بھوپالی کلیان ٹھاٹھ کا اوڈو راگ ہے۔ اس کو بھوپ کلیان بھو کہتے ہیں۔ یہ راگ شدھ کلیان اور چندر کانت سے بےحد مشابہ ہے۔

تشکیل راگ[ترمیم]

بھوپالی میں مدھم اور نکھاد ورج ہیں؛ رکھب، گندھار اور دھیوت شدھ استعمال ہوتے ہیں۔ وادی سر گندھار ہے اور سموادی دھیوت ہوتا ہے۔ بعض افراد کے نزدیک وادی پنچھم اور سموادی کھرج، لیکن پہلی ترکیب درست اور زیادہ خوبصورت ہے۔

تاثر[ترمیم]

بھوپالی گانے کا وقت رات کا پہلا پہر ہے۔ راگ بھوپالی کے تمام سروں کو کومل کر دینے سے راگ بھوپال یہ بھوپالی ٹوڈی بن جاتا ہے، جو بھیرویں ٹھاٹھ یہ ٹوڈو ٹھاٹھ سے منسوب ہے۔ راگ بھوپالی میں

آروہی آمروہی[ترمیم]

بھوپالی کی آروہی آمروہی درج ذیل ہے

آروہی سا رے گا پا دھا سا
آمروہی سا رے گا پا دھا سا

مہدی حسن کا استعمال بھوپالی[ترمیم]

راگ بھوپالی میں استاد مہدی حسن صاحب نے ایک گیت جس میں بھوپالی سروں کا استعمال کیا: بول یہ ہیں

دنیا کسی کے پیار میں، جنت سے کم نہیں
اک دل ربا ہے دل میں، جو حوروں سے کم نہیں

حوالہ جات[ترمیم]

  • کنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 137۔

بیرونی روابط[ترمیم]

بھوپ/ بھوپالی
بھوپالی فلمی گیت