بھیم پلاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
راگ موسیقی
Dhrupad.jpg
فہرست ٹھاٹھ
کلیان ٹھاٹھ
ایمن کلیانبھوپالی
بھیرویں ٹھاٹھ
بھیرویںگن کلیللت
ٹوڈی ٹھاٹھ
میاں کی ٹوڈیملتانی
کھلچ ٹھاٹھ
راگیشریتلنگتلک کا مودجھنجھوٹی
بھیرویں ٹھاٹھ
بھیرویںمالکونس
ماروا ٹھاٹھ
مارواپوریا
آساوری ٹھاٹھ
آساوریدرباری
بلاول ٹھاٹھ
کیداراپہاڑیبہاگ
پوربی ٹھاٹھ
پوریا دھناسریبسنت
کافی ٹھاٹھ
شدھ بہارپیلوبھیم پلاس

بھیم پلاس اوڈو سمپورن راگ ہے۔

تشکیل راگ[ترمیم]

اس کی آروہی میں رکھب اور دھیوت کے سر ورج ہوتے ہیں۔ اس لیے بعض اوقات بھیم پلاس کو سنتے ہوۓ مالکونس کا گمان ہوتا ہے، کیونکہ یہی دو سر بھیم پلاس میں تیور ہوتے ہیں، جوکہ آروہی سے حضف کر دیے جاتے ہیں۔ باقی سروں میں کھرج اور پنچم تو قائم ہوتے ہیں، مدھم شدھ ہوتی ہے۔ اسکا وادی سر پنچھم ہے اور سموادی سر کھرج ہے۔ اس راگ کی شکل گا-رے-سا اور نی-دھا-پا سے واضع ہوتی ہے۔

تاثر[ترمیم]

بعض اوقات بھیم پلاس کو سنتے ہوۓ مالکونس کا گمان ہوتا ہے، کیونکہ یہی دو سر بھیم پلاس میں تیور ہوتے ہیں۔ بھیم پلاس گانے کا وقت شام کا ہے۔

استعمال[ترمیم]

بھیم پلاس میں نوشاد کی موسیقی میں مہدی حسن اور میڈم نور جہان نے گائ ہے، جس میں تاثر بھیم پلاس کا ملتا ہے:

ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے
لبوں پہ نغمے مچل رہے ہیں، نظر سے مستی چھلک رہی ہے

آروہی آمروہی[ترمیم]

بھیم پلاس کی آروہی آمروہی درج ذیل ہے

آروہی سا گا ما پا نی سا
آمروہی سا نی دھا پا ما گا رے سا

حوالہ جات[ترمیم]