بیلم کونڈا سرینیواس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بیلم کونڈا سرینیواس
بیلم کونڈا سرینیواس
بیلم کونڈا سرینیواس

معلومات شخصیت
پیدائش 3 جنوری 1993ء (عمر 27 سال)[1]
گنٹور  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین بیلم کونڈا سریش
عملی زندگی
مادر علمی لی اسٹریسبرگ ٹھیٹر اینڈ فلم انسٹی ٹیوٹ  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیلم کونڈا سرینیواس[2] ایک بھارتی تیلگو اداکار ہیں۔ آپ نے تیلگو سنیما میں اپنے فنی سفر کا آغاز 2014ء میں فلم اللوڈو سینو سے کیا، اس فلم میں آپ نے اداکارہ سامنتھا اکنینی کے ساتھ کام کیا۔[3] آپ تیلگو فلم ساز بیلم کونڈا سریش کے بیٹے ہیں۔

آپ کی آخری فلم کووچم تھی، اس فلم میں آپ کاجل اگروال اور مہرین پیرزادہ کے ساتھ نظر آئے۔ یہ فلم دسمبر 2018ء میں جاری کی گئی۔

فلموگرافی[ترمیم]

سال عنوان کردار ہدایت کار ہندی ڈب حواشی
2014ء اللوڈو سینو اللوڈو سینو وی وی ونایک مرد کا بدلہ پہلی فلم
2016ء سپیڈنوڈو سوبھان بھیمانینی سرینیواس راؤ سپیڈنوڈو سنڈراپانڈین کا ری میک
2017ء جیا جانکی نایکا گگن بویاپتی سرینو خونخار
2018ء ساکشیم وشوا سریواس پرلے
کووچم وجے سرینیواس ممیلا

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]