مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:ابن حجر عسقلانی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


ابن حجر کے نام سے کئی افراد ہیں ان کے بارے منتظمین فرمائیں کیا کرنا ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:18, 15 اپریل 2017 (م ع و)

وہی جو اصول ہے، ابن حجر (ضد ابہام) صفحہ بنا کر اس میں سارے روابط ڈال دیں، ساتھ میں آدھی سطر میں شخصیت کی وضاحت، اگر دو یا اس سے زیادہ شخصیت کا مشہور نام بالکل ایک جیسا ہو تو قوسین میں تاریخ وفات/پیدائش یا شعبہ زندگی لکھ دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:34, 26 اپریل 2017 (م ع و)
ابن حجر تو ہونگے لیکن عسقلانی کتنے افراد ہیں ؟--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 01:14, 27 اپریل 2017 (م ع و)
علی نقی صاحب دیگر ویکیپیڈیا پر یہی نام موجود ہے۔ وہاں ابن حجر (ضد ابہام) موجود ہے نہ کے ابن حجر عسقلانی (ضد ابہام)۔ اور ان کا یہ ہی نام مقبول ہے حماد سعید تبادلہ خیال 03:18, 27 اپریل 2017 (م ع و)
بندہ کا سوال تبادلۂ خیال:ابن اسحاق میں ذرا زیادہ واضح ہے۔ --علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:48, 27 اپریل 2017 (م ع و)

ابن حجر عسقلانی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں